بحرین کے علمائے کرام نے مجالس عزا اور عزاداری کی علامتوں پر شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
پاکستان کے شہر لاہور میں اسلامی جمہوریہ کے کلچر ہاؤس کے زیراہتمام منعقدہ کانفرنس میں شیعہ اور سنی اکابرین نے شرکت کی۔
ہندوستان کے معروف عالم دین مولانا کلب جواد نے محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں پر پابندی کی مخالفت کی ہے۔
ہر سال کی طرح اس سال بھی ہمدان کے عوام نے شام غریباں کے موقع پر وزارت صحت کی جانب سے جاری ایس او پیز کی پابندی کرتے ہوئےعزاداری کی
سحر نیوزرپورٹ
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے ظلم اور ذلت کے خلاف مزاحمت کو عاشورا کا پیغام قرار دیتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ کبھی بھی صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت اور دشمنی کے آپشن کو ترک نہیں کرے گا۔
پاکستان میں عاشورائے حسینی کے ماتمی جلوسوں کے لئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔