-
ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان کا او آئی سی کے اجلاس سے خطاب
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے او آئی سی کے اجلاس سے خطاب میں صہیونی حکومت کا سفارتی، سیاسی اور اقتصادی بائیکاٹ کئے جانے پر زور دیا ہے-
-
امریکہ اور یورپی ممالک میں شدید اختلافات
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۹بحیرۂ احمر میں ایک بحری اتحاد میں شامل ہونے کی امریکی درخواست پر بعض ملکوں کی موافقت کے باوجود، تین یورپی ملکوں نے اس میں شامل ہونے سے انکار کردیا ہے۔
-
امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی طرف سے سیاسی دباؤ اور اشتعال انگیزی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے: ایران
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۷ایران نے کہا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کے سیاسی دباؤ اور تشہیراتی ہنگامہ آرائیوں کے باوجود تہران اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے ساتھ تعمیری تعاون جاری رکھے گا۔
-
جاپان : حکمراں اتحاد کو سینیٹ کے انتخابات میں واضح برتری
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴جاپان کے حکمران اتحاد نے سینیٹ کے انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کرلی ہے۔
-
طالبان نے تمام شرطیں پوری کیں ، اب تسلیم کیا جائے: امیرخان متقی
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰طالبان کے وزیرخارجہ نے دعوی کیا ہے کہ اس گروہ نے تمام شرطیں پوری کردی ہیں اور اب دنیا کو اس کی حکومت تسلیم کرلینا چاہئے
-
تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۵عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت ایک سو سولہ ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کر گئی
-
یوکرین کو اکیلا چھوڑ دیا گیا: یوکرین کے صدر
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ نیٹو رکن بنانے کی گارنٹی دینے والے خوف زدہ ہیں ۔
-
عشق، محبت اور وفاداری تقسیم کرتا مسلمانوں کا تاج محل۔ ویڈیو
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۱بر صغیر میں محبت و وفاداری کی علامت، فن تعمیر کے شاہکار اور حُسن و جمال کے مرقع تاج محل کی تعمیر کے بعد تاریخ میں متعدد افراد نے اس کی طرز پر عمارتیں بنوا کر اپنی شریکۂ حیات سے اپنی محبت و وفاداری کا ثبوت پیش کیا ہے۔
-
ہندوستان، ’بابائے قوم مہاتما گاندھی‘ کی سالگرہ پر عوامی ریلی۔ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸ہندوستان، نئی دہلی میں یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے بابائے قوم کہلانے والے مہاتما گاندھی کی سالگرہ کے موقع ایک ریلی نکالی جس میں ہزاروں لوگ شریک ہوئے۔ مظاہرین نے ایکتا، بھارئی چارے، قومی اتحاد اور پر امن بقاء باہمی کے حق میں جم کر نعرے لگائے اور ساتھ ہی انتہاپسندی، تشدد، فرقہ واریت اور مذہبی اختلافات کو ہوا دئے جانے کی سخت مذمت کرتے ہوئے انہیں مہاتما گاندھی کی امنگوں کے خلاف قرار دیا۔
-
غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کیلئے عالمی اتحاد و یکجہتی کی ضرورت ہے: ایران
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸ایران نے عالمی اتحاد و یکجہتی اور بین الاقوامی تعاون سے یکطرفہ جابرانہ اقدامات بشمول غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔