-
ہندوستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۶ہندوستان میں ری کوری کی شرح کم ہوکر 97.51 فیصد ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے مزید 509 مریضوں کی موت
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳ہندوستان میں کورونا سے ہونے والی اموات کے باوجود نئی دہلی میں اسکولوں کو کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کا قہر، مزید 120 افراد جاں بحق
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۲پاکستان میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 120 افراد انتقال کرگئے۔
-
ہندوستان: 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 500 افراد جاں بحق
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۴ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا بڑے پیمانے پر تباہی مچانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے مزید 95 افراد جاں بحق
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰پاکستان میں کورونا وائرس ایک بار پھر تیزی سے پھیل رہا ہے جس کی وجہ سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 95 افراد انتقال کرگئے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۸دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ہندوستان میں بھی کورونا سے مرنے والوں کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ ہو رہا ہے۔
-
عالمی ادارہ صحت کا مزید پچاسی لاکھ کورونا ویکسین ایران کو فراہم کرنے کا وعدہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۴عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا کی پچاسی لاکھ کے قریب ڈوز رواں ماہ کے دوران ایران پہچ جائيں گی۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۰ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) کے نئے معاملوں کے مقابلے اس سے ٹھیک ہونے والے لوگوں کی تعداد ایک بار پھر کم رہی، جس کی وجہ سے فعال معاملات میں تقریباً ڈھائی ہزار کا اضافہ ہوا۔
-
عالمی ادارہ صحت کا انتباہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶صحت کی عالمی تنظیم ڈبلیو ایچ او نے دنیا میں کورونا کے از سر نو پھیلاؤ اور اس کے نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
کورونا ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم پر اقوام متحدہ کی نکتہ چینی
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے دنیا میں کورونا ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم پر نکتہ چینی کی ہے۔