-
کورونا کا پھیلاو ایران و پاکستان کی سرحدی گذرگاہیں مسافروں کیلئے بند
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴ایران کے محکمہ کسٹم کے ترجمان نے کہا ہے کہ کورونا کے پھیلاو کے باعث تفتان اور ریمدان سرحدی گذرگاہوں کو پاکستانی مسافروں کیلئے عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس کی 2 نئی اقسام کا انکشاف
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں مزید 146 افراد جاں بحق ہوئے۔
-
ہندوستان: کورونا سے ایک دن میں 3 لاکھ 87 ہزارافراد متاثر
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۴ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید کئی لاکھ افراد متاثر اور ہزاروں ہلاک ہوئے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے 24 گھنٹے میں 3645 افراد ہلاک
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۸ہندوستان میں جان لیوا ور مہلک ترین کورونا وائرس کا قہر اور اس کا تیزی سے پھیلنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایران کیلئے روسی ویکسین کی ساتویں کھیپ
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۳روس کی کورونا ویکسین اسپوٹنیک وی کی ایران آمد کا سلسلہ جاری ہے اور روس کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی ساتویں کھیپ آج بروز جمعرات ایران پہنچے گی۔
-
دنیا کے سترہ ملکوں میں ہندوستانی کورونا وائرس
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱صحت کی عالمی تنظیم ڈبلو ایچ او نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کا ہندوستانی ویرینٹ دنیا کے سترہ ملکوں میں پہنچ چکا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے تباہی جاری ایک دن میں 3300 افراد ہلاک
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۱ہندوستان میں کورونا کا قہرتھمنے کا نام نہیں لے رہا اور بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا سب سے بڑا وار سامنے آگیا اور یہ اس ملک میں کورونا وائرس سے یومیہ اموات کی سب سے بڑی تعداد ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے مزید 2 ہزار 771 افراد زندگی کی بازی ہار گئے
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۷ہندوستان میں کورونا کی صورتحال بدستور خطرناک سے خطرناک ہوتی جا رہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 لاکھ 19 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو ئے جبکہ مزید 2 ہزار 771 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ۔
-
پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر، مریضوں اور اموات میں تیزی سے اضافہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۲کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان بھر میں مریضوں اور اموات میں تیزی سے اضافہ جاری ہے۔