زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ہیتھرو ایئرپورٹ کے قرنطینہ سینٹر میں پاکستانیوں کے ساتھ جو رویہ اپنایا گیا وہ ناقابل قبول ہے۔
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا میں کورونا وائرس میں مبتلاء ہونے والوں کی تعداد ہر ہفتے دوگنا بڑھ رہی ہے -
چینی معیشت میں 18اعشاریہ 3 فیصد نمو ریکارڈ
عالمی ادارہ صحت نے ایک بیان جاری کر کے یہ واضح کیا ہے کہ روزہ رکھنے سے کورونا میں مبتلا ہونے کے خطرات میں کسی قسم کا کوئی اضافہ نہیں ہوتا ہے۔
عالمی ادارہ صحت نے کورونا ویکسین کی امیر اور غریب ممالک میں غیر منصفانہ تقسیم پر تشویش ظاہر کی ہے۔
ہندوستان میں کورونا وائرس کے اثر میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
عالمی ادارہ صحت کے یورپی شعبے نے یورپ میں کورونا ویکسینیشن کے سست رفتار عمل پر کڑی تنقید کرتے ہوئے ویکسینیشن کی رفتار بڑھانے اور اس راہ میں پائی جانے والی رکاوٹوں کو دور کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
ایران میں قدیم زمانے سے نوروز کے تیرہویں دن کو سیزدہ بدر یا یوم فطرت (نیچر ڈے) کا نام دیا گیا ہے اور ایرانی عوام ہر سال 13 فروردین مطابق 2 اپریل کو یوم فطرت مناتے ہیں۔
ہندوستان میں کورونا وائرس میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس ملک کے مختلف علاقوں میں اس انفیکشن کے 81 ہزار سے زیادہ معاملے رپورٹ ہوئے جو 2021 میں ایک دن کے دوران سب سے زیادہ ہیں۔
پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی اور جان لیواوائرس سے ایک دن میں مزید 96 افراد جاں بحق جب کہ 5 ہزار کے قریب مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔