-
پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی اور جان لیواوائرس سے ایک دن میں مزید 96 افراد جاں بحق جب کہ 5 ہزار کے قریب مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان کی 2 ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے لئے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰مغربی بنگال اور آسام میں اسمبلی انتخابات کے لئے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔
-
چین کی کورونا ویکسین کو ملی ڈبلیو ایچ او کی منظوری
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۷عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ماہر کمیٹی کے مطابق چین کی دوا ساز کمپنی سینوفارم اور سینووک کی کورونا ویکسین ڈبلیو ایچ او کے طے شدہ معیار کے مطابق کار گر پائی گئی ہے۔
-
ہندوستان: کورونا میں مزید 53 ہزارافراد مبتلا
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۹گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں کورونا وائرس میں مزید 53 ہزار سے زائد افراد مبتلا ہوئے ہیں۔
-
کورونا ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم پر ڈبلیو ایچ او کی نکتہ چینی
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۵عالمی ادارہ صحت نے دنیا میں کورونا ویکسین کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنائے جانے کی ضرورت پر ایک بار پھر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا، مہاراشٹر میں کرفیو نافذ
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷گذشتہ 24 گھنٹوں میں ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی آئی ہے اور یہ 60 ہزار سے کم ہو کر 56 ہزار پر آ گئے۔ قبل ازیں پیر کے روز 68020 کیسز درج کیے گئے تھے جبکہ اتوار کو تعداد 62714 تھی۔
-
پاکستان میں کورونا نے خطرے کی گھنٹی بجادی، مزید 100 افراد جاں بحق
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۸پاکستان میں جان لیوا وائرس کورونا نے خطرے کی گھنٹی بجادی اور ایک دن میں اس سے مزید 100 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
خانہ کعبہ کو چھونے پر پابندی عائد
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۱سعودی عرب میں نئے قواعد وضوابط کے تحت طواف کے دوران خانہ کعبہ کو چھونے کی اجازت نہیں ہوگی۔
-
پاکستان میں کورونا کی تشویشناک صورتحال
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۶پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں روز بروز تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے ۔
-
ہندوستان کی ریاستوں مغربی بنگال اورآسام میں ووٹنگ کا عمل جاری
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۹مغربی بنگال اور آسام اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلہ کیلئے آج صبح ووٹنگ شروع ہوگئی جس میں کئی اہم امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہو گا۔