ایران کی وزارت داخلہ میں سرحدی امور کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایران اور عراق کی سرحد پر رفت و آمد عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔
ہندوستان میں جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسزمیں تشویشناک اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
برسٹل میں پولیس کا اختیار بڑھانے کے مجوزہ بل کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔
پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 8 اعشاریہ 7 فیصد رہی جبکہ کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 44 افراد جاں بحق ہوگئے۔
غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
یورپی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ نسلی امتیاز یورپی معاشرے کی ساخت تک سرائیت کر گیا ہے۔
کورونا کی تیسری لہر نے دنیا بھر میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے
برطانیہ میں تنخواہوں میں کٹوتی کے خلاف ہیتھرو ائرپورٹ کے ملازمین نے ہڑتال کی کال دیدی۔
عالمی ادارہ صحت نے وسطی یورپ اور بلقان ریجن میں کورونا کے پھیلاو کے بارے میں شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اٹلی میں حکومت نے ایسٹر کے تہوار پر پورے ملک میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔