قبیلہ آل سعود اور اسکے اتحادیوں کی جارحیت کے باعث تیئیس لاکھ کمسن یمنی بچے شدید طور پر ناقص غذا کا شکار ہو چکے ہیں ۔یہ بات اقوام متحدہ سے وابستہ چار اداروں نے ایک مشترکہ رپورٹ میں کہی ہے۔
عالمی ادارہ صحت نے واضح کیا ہے کہ ووہان میں کورونا وائرس کی تیاری کے شواہد نہیں ملے۔
دنیا بھر کے ممالک عالمی وبا کے خاتمے کے لیے کورونا وائرس ویکسین کے حصول اور اس کی ویکسینیشن کی دوڑ میں شامل ہیں لیکن ایک ایسا ملک بھی ہے جو نہ صرف اس دوڑ میں شامل نہیں بلکہ اُس سے گریزاں بھی ہے۔
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کورونا ویکسینز کے بارے میں تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ہر طرح کے اقدامات کرنا ہوں گے۔
سعودی عرب نے سفارت کاروں اور ادارہ صحت کے کارکنوں سمیت دنیا کے 20 ممالک کے شہریوں کے داخلے پر کورونا وائرس کے پھیلاو کا بہانہ بنا کر پابندی عائد کردی ہے۔
پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسی نیشن مہم کا آج سے آغاز ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں تمام صوبوں میں انتظامات مکمل کر لئے گئے۔
پاکستان میں پہلی سے آٹھویں تک کلاسز کا آغاز ہوگیا ہے اور یونیورسٹیوں میں بھی تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔
پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 179 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 65 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لے لی ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 46 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اب اس وبا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد مجموعی طور پر 11 ہزار 560 ہوگئی ہے۔