عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کلینیکل مینجمنٹ میں نظرثانی شدہ ہدایات جاری کرتے ہوئے تجویز دی ہے کہ کورونا وائرس کے مریض جن میں مستقل، نئی یا بدلتی علامات ہیں تو انہیں فالو اپ دیکھ بھال تک رسائی حاصل ہونی چاہیے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
ویکسینیشن کے بعد بھی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔
کورونا نے مزید 48 زندگیاں نگل لیں، اب تک اموات کی مجموعی تعداد گیارہ ہزار 295 تک پہنچ گئی، چوبیس گھنٹے کے دوران ایک ہزار 594 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
نئے امریکی صدر کو امریکہ میں کورونا وائرس سے بڑے پیمانے پر ہونے والی ہلاکتوں نے پریشان کر دیا ہے۔
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 27 ہزار 146 ہوگئی۔
بایڈن نے ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کو ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔
جوبائیڈن انتظامیہ عالمی ادارہ صحت اور پیرس معاہدے میں امریکہ کی واپسی کے فرمان کے ساتھ اپنے کام کا آغاز کرے گی۔
پارلیمانی سیکرٹری برائے وزارت قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف ایک محفوظ اور موثر ویکسین جلد ہی پاکستان میں دستیاب ہو گی۔
عالمی ادارہ صحت نے کورونا کے تعلق سے زیرو پیشنٹ کے تعین کے لئے چین کے تعاون کو سراہا ہے۔