ایران کا کہنا ہے کہ دنیا اب امریکا کی بہانے بازیوں سے دھوکہ کھانے والی نہیں ہے۔
کینیڈا کے وزیراعطم نے کورونا وائرس کو صحت سے متعلق ایک بڑا عالمی بحران قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بحران پر قابو پانے کے لئے باہمی عالمی اقدام اور ایک منصوبے کی ضرورت ہے۔
عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ اس وقت براعظم امریکہ دنیا میں کورونا وائرس کا مرکز بن چکا ہے ۔
عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی امریکہ دنیا میں کورونا وائرس پھیلنے کا مرکز بن چکا ہے۔
عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون پر تاکید کی ہے
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل کو لکھے گئے خط میں اس تنظیم کی پیشہ ورانہ مہارت اور آزادی پر سوال اٹھائے گئے جو غلط وقت پر کی جانے والی فضول کوشش ہے۔
ایران کے وزیر صحت نے ایران کے خلاف امریکا کی یکطرفہ پابندیوں کو یکطرفہ پابندیوں کو غیر انسانی قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو ایرانی عوام کے خلاف عائد پابندیوں کا جواب دینا ہوگا۔
کورونا کے پھیلاؤ کے بعد سے دنیا بھر میں نصف سے زائد آبادی لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھروں میں محصور ہے۔
شام نے عالمی ادارہ صحت سے کہا ہے کہ وہ سیاسی کھیل سے اجتناب کرتے ہوئے اپنے انسانی فرائض پر توجہ دے۔
امریکہ نے کورونا وائرس کے مقابلے کے معاملے پر سلامتی کونسل میں پیش کی جانے والے قرار داد پر رائے شماری رکوا دی۔