پاکستان کے وزیر خارجہ نے عالمی ادارہ صحت کی مالی حمایت روکنے کے امریکی فیصلے پر تنقید کی ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس نازک صورتحال میں امریکی صدر کیجانب سے عالمی ادارہ صحت کے فنڈز کو روکنے پر اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ امریکہ کا یہ اقدام غیر ذمہ دارانہ اور انسانیت کیخلاف جرم ہے۔
ایک طرف امریکا میں کورونا کا بحران روز بروز شدید سے شدید تر ہوتا جا رہا ہے تو دوسری طرف کورونا بحران کے حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ پر اندرون ملک تنقیدوں میں بھی شدت آ گئی ہے ۔
ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کیجانب سے عالمی ادارہ صحت کے فنڈز روک دینے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا امریکہ کی غنڈہ گردی کا تجربہ کر رہی ہے۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو اچ او) کا فنڈ روکنے کے لئے یہ صحیح وقت نہیں ہے۔
عالمی ادارہ صحت نے چین پر امریکی صدر کے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کورونا وائرس کے بارے میں حقیقت چھپانے کے تعلق سے چین کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کے الزام کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
عالمی ادارہ صحت نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے لگائے گئے جانبداری کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بننے والی نازک صورتحال میں فنڈز روکنے کی دھمکی نامناسب ہے۔
امریکی صدر نے ڈبلیو ایچ او پر کڑی نکتہ چینی کرنے کے بعد پھر یوٹرن لے لیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس کے خلاف کامیاب مہم کے دوران جہاں انیس ہزار سے زائد افراد صحتیاب ہو کے اسپتالوں سے رخصت ہو کے اپنے گھروں کو جا چکے ہیں، وہیں تقریبا سات کروڑ شہریوں کی کورونا اسکریننگ کا کام بھی مکمل ہو چکا ہے۔