منکی پاکس کے حوالے سے ڈبلیو ایچ او نے اچھی خبر دی ہے۔
جاری کئے جانے والے تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ دنیا میں منکی پاکس سے آلودہ لوگوں کی سب سے بڑی تعداد برطانیہ میں پائی جاتی ہے۔
ہندوستان میں گزشتہ جوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کےبارہ ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی تعداد چار کروڑ بتیس لاکھ چھیانوے ہزار چھے سو بیانوے تک پہنچ گئی ہے۔
منکی پاکس 30 مئی تک دنیا کے 25 سے زائد ممالک میں پھیل چکا تھا اور اس کے 250 کیسز رپورٹ ہو چکے تھے مگر اب اس کے کیسز کی تعداد 700 تک جا پہنچی ہے، تاہم اچھی بات یہ ہے کہ تاحال اس سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔
عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کے بارہ ملکوں میں منکی پاکس کے اسّی مریضوں کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ پچاس معاملات کی تحقیقات جاری ہیں
عالمی صحت اسمبلی ڈبلیو ایچ اے کے اجلاس میں، کورونا پر قابو پانے اور ویکسین کی تیاری کے میدان میں ایران کی کامیابیوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
عالمی ادارہ صحت نے اپنے ہنگامی اجلاس میں، دنیا میں منکی پاکس کے بڑھتے ہوئے واقعات کا جائزہ لیا ہے۔
پاکستان کے تمام ہوائی اڈوں پر کورونا وائرس کی اسکریننگ ایک بار پھر شروع کردی گئی ہے۔
ہندوستان میں پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے دوہزار سے زائد معاملات سامنے آئے ہیں جبکہ فعال مریضوں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔
شمالی کوریا میں اب تک کورونا سے آٹھ افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔