-
شمالی کوریا میں کورونا سے ہلاکتیں
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰شمالی کوریا میں اب تک کورونا سے آٹھ افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
-
شمالی کوریا میں بھی کورونا پھیلنے کی تصدیق
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲شمالی کوریا میں بھی کورونا پھیلنے کی تصدیق کردی گئی ہے۔
-
ہندوستان میں ماسک کا استعمال لازمی
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳ہندوستانی دارالحکومت دہلی کی صوبائی حکومت نے ایک بار پھر پبلک مقامات پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا ہے
-
یورپ میں کورونا بندشوں کو ختم کئے جانے پر عالمی ادارہ صحت کی تنقید
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶عالمی ادارہ صحت نے یورپ میں کورونا بندشیں ختم کئے جانے کو اپنی شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورت حال
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲ہندوستان میں کورونا وائرس کی وبا کے کیسز میں مسلسل کمی کے درمیان گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دو ہزار پانچ سو انتالیس نئے کیسز سامنے آئے، جب کہ اس دوران ساٹھ مریضوں کی موت واقع ہوئی۔
-
کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 60 لاکھ افراد ہلاک
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰کورونا سے دنیا بھر میں 60 لاکھ کے قریب افراد ہلاک ہوئے جبکہ 10 اعشاریہ 8 ارب ٹیکے لگائے گئے۔
-
ہندوستان: کورونا سے مزید 235 ہلاکتیں
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو کووڈ ویکسین لگائی گئی۔
-
ہندوستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں 55 لاکھ سے زائد کووڈ ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کل ٹیکہ کاری 168.47 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 56لاکھ 72ہزار سے زائد
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۷دنیا بھر میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 36 لاکھ سے زائد نئے کیسز کے ساتھ ہی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 56لاکھ 72ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔
-
گزشتہ ہفتہ کورونا دور کا بدترین ہفتہ رہا، عالمی ادارہ صحت کا دعویٰ
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳عالمی ادارہ صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ ہفتہ دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور اس کے نتائج کے اعتبار سے بدترین ہفتہ رہا ہے۔