-
عالمی بینک پر امریکی دباؤ، لبنان کی مدد روکنے کی کوشش
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۹شام کے وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ امریکا عالمی بینک پر لبنان کی مالی امداد روکنے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔
-
عالمی بینک نے افغانستان میں اپنے منصوبے روک دیے
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶عالمی بینک نے طالبان حکومت کے ذریعے طالبات کے سیکنڈری اسکول بند کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے افغانستان میں 60 کروڑ ڈالر مالیت کے اپنے 4 منصوبوں پر روک لگا دی ہے۔
-
انسٹیکس ایران اور یورپ کے درمیان تجارت میں سہولتیں فراہم کرنے میں ناکام
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۷انسٹیکس کے ڈائریکٹر نے ایران کے ساتھ تجارت میں یورپ کے بڑے ملکوں کی جانب سے عدم تعاون پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ایران کی جانب سے امریکہ کو سخت انتباہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۲ایران نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے عالمی اداروں میں ایرانی سفارت کاروں کے خلاف اپنے غیرقانونی اقدامات کا سلسلہ بند نہیں کیا تو عالمی عدالت انصاف میں اس کے خلاف مقدمہ دائر کیا جائے گا۔
-
آئی ایم ایف امریکی دباؤ میں نہ آئے، اپنی ذمہ داری پر عمل کرے
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۵ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے آئی ایم ایف پر زور دیا ہے کہ وہ سیاسی محرکات اور امریکی دباؤ سے دور رہتے ہوئے کورونا وائرس کے مقابلے کی غرض سے ایران کی قرضے کی درخواست قبول کرنے سے لیت و لعل سے کام نہ لے۔
-
ایران مخالف پابندیاں اٹھانے کا وقت آ گیا ہے: عمران خان
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹پاکستان کے وزیر اعظم نے عالمی برادری سے غریب ملکوں کے قرضے معاف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی بینک کی امداد
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۹عالمی بینک نے کورونا وائرس کے شکار ممالک کو بارہ ارب ڈالر کی مدد دینے کا اعلان کیا ہے
-
آئی ایم ایف کا پاکستان کو گرین سگنل
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کےلئے 45 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کی دوسری قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی۔
-
پاکستان مشکل معاشی بحران سے نکل چکا: عمران خان
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۸عمران خان نے کہا کہ اسموگ کا بچوں پر انتہائی برا اثر پڑرہا ہے، جس سے پھیپھڑوں کی نشو نما رک رہی ہے۔
-
تجارتی جنگوں کے خطرناک اثرات کے بارے میں ورلڈ بینک کا انتباہ
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۵ورلڈ بینک نے خبردار کیا ہے تجارتی جنگ سے دنیا میں غربت کا خطرہ مزید شدت اختیار کرتا جا رہا ہے