-
ایران بحرانِ یوکرین کے متأثرین کی مدد کو تیار
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے یوکرین بحران سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے تہران کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی پابندیاں ظالمانہ اور غیر انسانی ہیں: وزیر خارجہ ایران
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۳ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے عالمی ریڈ کراس کمیٹی کے سربراہ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں تہران کے خلاف واشنگٹن کی ظالمانہ پابندیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس قسم کے امریکی اقدامات کو غیر انسانی قرار دیا ہے۔
-
تیس لاکھ یمنی بچے سعودی جارحیت کے باعث تعلیم سے محروم
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱عالمی ریڈکراس سوسائٹی نے کہا ہے کہ جنگ کی وجہ سے نئے تعلیمی سال کے دوران تیس لاکھ یمنی بچے تعلیم سے محروم رہ جائيں گے۔
-
افغانستان؛ موجودہ خانہ جنگی میں ہلاک ہونے والے پچاس فیصد عام شہری عورتیں اور بچے ہیں : عالمی ریڈکراس
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵عالمی ریڈکراس نے افغانستان کو غیرملکی فوجیوں کے لئے دنیا کا غیر محفوظ ترین ملک قرار دے دیا ہے۔
-
ایران کا اغوا ہونے والے سفارتکاروں کی بازیابی کے لئے اقوام متحدہ سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے نمائندے نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام ایک خط میں ان سے لبنان میں اغوا کیے گئے چار ایرانی سفارتکاروں کے معاملے میں حقیقت معلوم کرنے والی کمیٹی کی تشکیل میں تعاون کا مطالبہ کیا۔
-
امریکی پابندیاں ایرانی عوام کی سلامتی کے لئے خطرہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی اور بین الاقوامی امور نے امریکہ کی ظالمانہ اور غیر انسانی پابندیوں کو ایرانی عوام کی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
عالمی ریڈ کراس ، سیلاب متاثرین کے لئےغیر ملکی امداد کی ترسیل کے لئے پُرعزم
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے سربراہ نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ایران میں سیلاب متاثرین کے لئے غیر ملکی امداد کی منتقلی کے حوالے سے نئے راستے نکالنے کی بھر پور کوشش کریں گے۔
-
یمن کے بارے میں عالمی ریڈ کراس کا انتباہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے بارے میں عالمی ریڈ کراس کا انتباہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۵عالمی ریڈ کراس سوسائٹی نے یمن کے بارے میں سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی حملوں کی وجہ سے اس ملک میں انسانی صورت حال روز بروز بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے۔ دوسری جانب یمنی فوج اور عوامی رضاکا فورس کے جوانوں نے تعز اور جیزان میں واقع سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں اور اہم مراکز کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن اور شام کے بحران کے خاتمے پر تاکید
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۱ایران نے ریڈ کراس کےساتھ باہمی تعاون بڑھانے پرآمادگی کا اعلان کیا ہے۔