اسلامی جمہوریہ ایران عالمی مالیاتی فنڈ کے جی 24 گروپ کا پہلا نائب صدر بن گیا۔
ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کامقابلہ کرنے کیلئے ایران کیجانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے قرضہ لینے کی اپیل کی امریکی صدر کی مخالفت، انسانیت کیخلاف سنگین جرم ہے۔
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کےلئے 45 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کی دوسری قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی۔
آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر سیاسی اور اقتصادی بے یقینی میں اضافہ ہورہا ہے، رواں سال 8 ممالک کو 70 ارب ڈالر کی فنانسنگ کی گئی۔
کرسٹلینا جارجیو یکم اکتوبر 2019 کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گی ان کی بطور ایم ڈی آئی ایم ایف تقرری کی معیاد کا آغاز بھی یکم اکتوبر 2019 سے ہوگا۔
امریکی صدر کی اس درخواست پر کہ آئی ایم ایف کی جانب سے ایران کو مراعات نہ دی جائیں، عالمی مالیاتی فنڈ کی سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے سلسلے میں پالیسیاں تبدیل کئے جانے کی کوئی وجہ نہیں پائی جاتی۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران نے پابندیوں کے خاتمے کے بعد اقتصادی میدان میں کافی ترقی کی ہے-