آج بدھ 3 جنوری 2024 کی تاریخ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی ہے۔
حکومت کی طرف سے جاری ایک بیان میں آج بدھ کے دن پورے ملک میں یوم سوگ منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
شام کے صوبے حمص میں فوجی اکیڈمی پر دہشت گردانہ حملے میں سو کے قریب افراد جاں بحق ہوگئے-
ہندوستان کی ریاست اوڑیسہ میں جمعے کی شام ٹرین حادثے میں مرنے والوں کی تعداد ڈھائی سو سے تجاوز کرگئی ہے۔
فلسطینی خبر رساں ذرائع نے غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع جبالیہ کیمپ کے رہائشی کمپلیکس میں آتشزدگی کے نتیجے میں 21 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع دی ہے۔
میڈیا ذرائع نےغرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں 2 فلسطینی نوجوانوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
قزاقستان کی حالیہ بدامنی میں مرنے والوں کی یاد میں پیر کو عام سوگ منایا جائے گا۔ دوسری جانب صدر توکایف نے، حالیہ بدامنی میں تباہ ہونے والی سرکاری اور غیر سرکاری عمارتوں کی فوری تعمیر نو کا حکم صادر کر دیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں جمعرات کو ہونے والی فائرنگ کے بعد جس میں آج جمعے کو سرکاری سطح پر عام سوگ منایا جارہا ہے۔
لبنان کی حکومت نے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد کی شہادت اور 60 کے زخمی ہونے پر آج جمعہ کے روز اس ملک میں عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔