یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملوں میں پانچ عام شہری شہید اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔
صنعا کا دورہ کرنے والے عمان کے سرکاری وفد نے یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سربراہ سے ملاقات کی ہے۔
محمد الحوثی نے فوری طور محاصرے پر کے خاتمے پر زور دیا ہے۔
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں منجملہ مآرب، صنعا، البیضا اور صعدہ کے مختلف رہائشی علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے-
تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ قطر اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے سے پتہ چلتا ہے کہ محاصرے اور جنگ کی پالیسی اب کارگر نہیں رہ گئی ہے۔
یمن کی عوامی اور مزاحمتی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے یمن کے انقلاب کی سالگرہ کے حوالے سے یمنی قوم سے خطاب کرتے ہوئے یمن کے معاملات میں امریکہ کی بڑھتی مداخلت پر کڑی نکتہ چینی کی۔
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے یمنی عوام کو ماہ مبارک رمضان کی آمد کی مبارک مبارکباد دیتے ہوئے محاذ جنگ پر موجودگی کو سب سے بڑی عبادت قرار دیا ہے۔
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل سید عبد الملک بدر الدین الحوثی نے سعودی اتحاد کے مقابلے میں یمنی قوم کی بے نظیر مزاحمت کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ جارح سعودی اتحاد کو حقیقی شکست کا مزہ مل گیا ہے۔
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کی چھاؤنی پر ایران کے میزائل حملوں کو خطے میں امریکی دادا گیری کے خاتمے کی جانب پہلا بڑا قدم قرار دیا ہے۔
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے صدر عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد نے یمن کا 120 ملین بیرل تیل ہتھیا لیا ہے۔