-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا غرور اور گھمنڈ خاک میں مل گیا: انصاراللہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ حالیہ برسوں کے دوران سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا وہ غرور اور گھمنڈ ٹوٹ گیا جوامریکہ و اسرائیل کے بل بوتے پر کیا کرتے تھے
-
صیہونی حکومت سے تعلقات، خطے کو اس کے حوالے کرنے کا پیش خیمہ ہے: الحوثی
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴یمن کی تحریک انصار اللہ کے قائد نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کو خطے کو اس قابض حکومت کے حوالے کرنے کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔
-
عرب امارات امریکی خوشنودی حاصل کرنے کے درپے:عبد الملک الحوثی
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۹یمن کی قومی حکومت کے نگران اعلیٰ اور تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے دوٹوک لفظوں میں اعلان کیا ہے کہ وہ کسی قیمت پر ملک پر دشمن کے قبضے کو برداشت نہیں کریں گے۔
-
یمن پر سعودی عرب کی بربریت متعدد لوگ شہید و زخمی
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۰یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملوں میں پانچ عام شہری شہید اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
عمان کے وفد کا دورہ یمن
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳صنعا کا دورہ کرنے والے عمان کے سرکاری وفد نے یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سربراہ سے ملاقات کی ہے۔
-
یمن: جارحین نکل جائيں جنگ خوبخود بند ہوجائے گی
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۳محمد الحوثی نے فوری طور محاصرے پر کے خاتمے پر زور دیا ہے۔
-
یمن کے مختلف صوبوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں منجملہ مآرب، صنعا، البیضا اور صعدہ کے مختلف رہائشی علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے-
-
جنگ اور محاصرے کی پالیسی ناکام ہو چکی ہے: انصاراللہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۶تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ قطر اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے سے پتہ چلتا ہے کہ محاصرے اور جنگ کی پالیسی اب کارگر نہیں رہ گئی ہے۔
-
امریکہ کے لئے سعودی عرب دودھیا گائے تو عرب امارات دودھیہ بکری ہے: سربراہِ انصار اللہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۵یمن کی عوامی اور مزاحمتی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے یمن کے انقلاب کی سالگرہ کے حوالے سے یمنی قوم سے خطاب کرتے ہوئے یمن کے معاملات میں امریکہ کی بڑھتی مداخلت پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
ماہ رمضان میں تذکیہُ نفس بھی، ملک کا دفاع بھی: عبدالملک الحوثی
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۴یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے یمنی عوام کو ماہ مبارک رمضان کی آمد کی مبارک مبارکباد دیتے ہوئے محاذ جنگ پر موجودگی کو سب سے بڑی عبادت قرار دیا ہے۔