-
قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والوں کا بائیکاٹ کیا جائے، انصاراللہ یمن کا مطالبہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۴یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے رہنما نے یورپ میں مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اسلام کے مقابلے میں کی جانے والی جنگ کے سلسلے میں مسلمانوں کی جانب سے ٹھوس موقف اختیار کئے جانے اور قرآن مجید کی بے ادبی کرنے والے یورپی ملکوں کا بائیکاٹ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
عبدالملک الحوثی کے انتباہ کو سنجیدہ لیا جائے: امریکہ کو یمن کا انتباہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹یمن کے مختلف علاقوں من جملہ صوبہ الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب یمن کے اعلی عہدے داروں نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی کے انتباہات کو سنجیدہ لیں۔
-
تکفیری گروہ امریکہ کے بنائے ہوئے اس کے اتحادی ہیں:عبدالملک الحوثی
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶سید حسین بدرالدین الحوثی کی برسی کی مناسب سے تقریر کے دوران انصاراللہ تحریک کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ تکفیری گروہ امریکہ نے بنائے ہیں اور اس کے سفیر دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت کرتے ہیں۔
-
امریکا اور اسرائیل، لوگوں کو اندھیروں میں لے جانے کی کوشش کر رہے ہیں: انصار اللہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا غداری ہے۔
-
ستمبر کے انقلاب سے پہلے امریکی سفیر یمن کا حاکم ہوا کرتا تھا: بدرالدین الحوثی
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۳یمن کے عوامی رہنما نے اکیس ستمبر کے انقلاب کو امریکا کے وحشت زدہ ہونے کا باعث قرار دیا ہے۔
-
یمن کی سیکورٹی فورسزنے سعودی اتحاد کو شکست دی : عبدالملک الحوثی
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲یمن کی انصاراللہ تحریک کے سربراہ نے فوجی پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے سیکیورٹی اداروں نے سعودی اتحاد کو سنگین شکست دی ہے۔
-
سعودی اتحاد سے پائی پائی کا حساب لیں گے، عبدالملک الحوثی
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۴یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی اماراتی اتحاد یمنی عوام کے تیل و گیس کی لوٹ مار میں مصروف ہیں۔
-
دشمن صنعا پر قبضے کی تیاری کر رہا ہے : انصار اللہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دشمن نے صنعاء پر قبضہ کرنے کے لیے بڑے فوجی حملوں کی تیاری کر رکھی تھی۔
-
صیہونی حکومت سے تعلقات، خطے کو اس کے حوالے کرنے کا پیش خیمہ ہے: الحوثی
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴یمن کی تحریک انصار اللہ کے قائد نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کو خطے کو اس قابض حکومت کے حوالے کرنے کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔
-
صیہونیوں سے ہاتھ ملانے والے ممالک پشیماں ہوں گے: الحوثی
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۵یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبد الملک بدرالدین الحوثی نے جمعے کی رات ایک بیان میں کہا ہے کہ جو ممالک غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کی ریس لگا رہے ہیں وہ جلد ہی نقصان اٹھائیں گے اور اپنے کئے پر شرمندہ ہونے پر مجبور ہو جائیں گے۔