احتساب عدالت نے خورد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مزید چھے روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں 9 گواہان کے بیانات کو خلاف قانون قرار دے دیا۔
عدالت نے بلے کا نشان بحال کرتے ہوئے الیکشن کمیشن و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔
پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کریں گے۔
امریکہ میں کولوراڈو کے سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل قرار دیتے ہوئے صدارتی الیکشن سے محروم کردیا ہے۔
آج سنیچر کی صبح زاہدان کی جیل میں اسرائیلی جاسوس کو پھانسی دیدی گئی۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے انتخابات کے تعلق سے لاہور ہائی کورٹ کے حکم امتناعی کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
ہندوستانی سپریم کورٹ نے متھرا شاہی عیدگاہ سروے معاملے میں مسلم فریق کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے سروے پر روک لگانے سے انکار کردیا ہے۔
الہ آباد ہائی کورٹ نے ہندو فریق کی درخواست منظور کرتے ہوئے متھرا کی شاہی عیدگاہ سے متصل مسجد کا سروے کرانے کا حکم دے دیا۔
پولیس نے شیر افضل مروت کو لاہور ہائیکورٹ کے مرکزی دروازے سے گرفتار کیا اور گاڑی میں لے کر روانہ ہو گئی۔