SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عدالت عالیہ

  • اروند کیجریوال کو وزیراعلی کے عہدے سے ہٹانے کی دوسری درخواست بھی مسترد

    اروند کیجریوال کو وزیراعلی کے عہدے سے ہٹانے کی دوسری درخواست بھی مسترد

    Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹

    دہلی ہائی کورٹ نے شراب پالیسی میں مبینہ گھپلے سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں عدالتی حراست میں تہاڑ جیل میں بند عام آدمی پارٹی کے لیڈر اروند کیجریوال کو وزیراعلی کے عہدے سے ہٹانے والی دوسری درخواست بھی مسترد کر دی۔

  • پاکستان میں ججوں کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا سلسلہ جاری

    پاکستان میں ججوں کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا سلسلہ جاری

    Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۲

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے بعد لاہورہائی کورٹ کے ججوں کو بھی دھمکی آمیز خطوط ملے ہیں ۔

  • ہندوستان کی عام آدمی پارٹی کے لئے اچھی خبر

    ہندوستان کی عام آدمی پارٹی کے لئے اچھی خبر

    Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۲

    ہندوستان کی عام آدمی پارٹی کے لئے راحت کی بڑی خبر یہ آئی ہے کہ پارٹی کے رہنما اور ممبرپارلیمنٹ سنجے سنگھ کو سپریم کورٹ نے ضمانت دے دی ہے۔

  • توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل، رہائی کا حکم

    توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل، رہائی کا حکم

    Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۶

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل کردی۔

  • دہلی میں برسر اقتدار عام آدمی پارٹی کی مشکلات میں اضافہ

    دہلی میں برسر اقتدار عام آدمی پارٹی کی مشکلات میں اضافہ

    Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳

    ای ڈی نے آج دہلی کے ٹرانسپورٹ کے وزیر کیلاش گہلوت کو بھی پوچھ گچھ کے لیے طلب کرلیا. شراب پالیسی معاملہ میں دہلی میں برسر اقتدار عام آدمی پارٹی کی مشکلات کم نہیں ہو رہی ہیں۔

  • ججز پر خفیہ ایجنسی کے دباو ڈالنے کا معاملہ، جسٹس(ر) تصدق حسین جیلانی انکوائری کمیشن کے سربراہ

    ججز پر خفیہ ایجنسی کے دباو ڈالنے کا معاملہ، جسٹس(ر) تصدق حسین جیلانی انکوائری کمیشن کے سربراہ

    Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۴

    ہائیکورٹ ججز کے خط کے معاملے کے تناظر میں انکوائری کمیشن بنانے کی منظوری دے دی گئی۔

  • میرے خلاف سیاسی سازش ہوئی ہے: اروند کیجریوال

    میرے خلاف سیاسی سازش ہوئی ہے: اروند کیجریوال

    Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴

    شراب پالیسی بدعنوانی معاملے میں زیرحراست دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی ریمانڈ کے معاملے پر آج دہلی کی مقامی عدالت میں سماعت ہوئی ۔

  • پاکستان: فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت

    پاکستان: فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت

    Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵

    سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔

  • ججز کا خط پاکستان کے انتظامی امور پر چارج شیٹ ہے: تحریک انصاف

    ججز کا خط پاکستان کے انتظامی امور پر چارج شیٹ ہے: تحریک انصاف

    Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸

    پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ ججز کے خط کے معاملے پر اوپن کورٹ سماعت کا مطالبہ کردیا ہے۔

  • فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل، اٹارنی جنرل سے محفوظ شدہ فیصلوں کی سمری طلب

    فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل، اٹارنی جنرل سے محفوظ شدہ فیصلوں کی سمری طلب

    Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶

    سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس میں زیر حراست 103افراد کی تفصیلات طلب کرلیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ۷ hours ago
  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS