ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی ۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی ٹی آئی کو شفاف ٹرائل کا حق دیا جائے۔
قطر کی ایک عدالت نے ہندوستان کے 8 سابق فوجیوں کو موت کی سزا سنائی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس ملک کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کر دیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو وطن واپسی گرفتار نہیں کیا جائے گا اس لئے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے میاں نواز شریف کو چوبیس اکتوبر تک حفاظتی ضمانت دے دی ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست فیصلہ سنا دیا ہے۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت استثنیٰ کی وجہ سے سائفر کیس کا مقدمہ خارج کرنے کی استدعا کر دی ۔
ہندوستان کی سپریم کورٹ کی بنچ نے، تمام متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست ضمانت کی ان کیمرا سماعت کی اپیل کے محفوظ فیصلے میں اعلان کیا ہے کہ حساس معاملات یا دستاویزات ریکارڈ پر آنے پر ان کیمرا سماعت ہوگی ۔