-
جنوبی کوریا کی صدر اپنے عہدے سے برطرف
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۴جنوبی کوریا کی سپریم کورٹ نے کرپشن کیس میں مبینہ طور پر ملوث خاتون صدر پارک گئون ھائے کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا۔
-
عمران خان: پاناما کیس پرہرفیصلہ قابل قبول
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۹پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس پر جو بھی فیصلہ آئے گا ہم اسے قبول کریں گے اور عدالت کے خلاف نہیں جائیں گے۔
-
پاکستان: پاناما کیس کی سماعت مکمل فیصلہ محفوظ
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۸سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے پاناما کیس کی سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
-
ہندوستان: تمل ناڈو کی ممکنہ وزیراعلی مجرم قرار
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳سپریم کورٹ نے آمدنی کے معلوم ذرائع سے زیادہ اثاثہ رکھنے کے معاملے میں تمل ناڈو کی سابق وزیراعلی آنجہانی جے للتا کی معاون وی کے ششی کلا کو آج مجرم قرار دیا۔
-
نوازشریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۲عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نےکہا ہے کہ مارچ تک پانامہ کیس کا فیصلہ آ سکتا ہے۔
-
وقف بورڈ : شیعہ مسلمانوں کے مذہبی مقامات اور جائیدادوں کے تحفظ میں ناکام
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳تلنگانہ کے شیعہ مسلمانوں نے ریاستی وقف بورڈ پر الزام لگایا ہے کہ وہ شیعہ مسلمانوں سے منسلک مذہبی مقامات اور جائیدادوں کے تحفظ میں ناکام ہے ۔
-
عامر لیاقت کے پروگرام پر پابندی
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۳سپریم کورٹ نے عامر لیاقت حسین کے پروگرام پر پابندی عائد کر دی ۔
-
ٹرمپ انتظامیہ کی اپیل مسترد
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۰ٹرمپ انتظامیہ نے وفاقی عدالت کے جج جیمز رابرٹ کی جانب سے 7 مسلم ممالک کے پناہ گزینوں پر پابندی کے صدارتی احکامات کو معطل کرنے کے فیصلے کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف اپیل کی تھی جسے مسترد کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان: ججز اور وکلا نشانے پر
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۸دہشت گردوں کی جانب سے پاکستان میں افراتفری پھیلانے کی خاطر ججز اور وکلا کو نشانہ بنائے جانے کے خدشے کے پیش نظر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سیکیورٹی کے سخت انتظامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔