-
جوہری معاہدے میں ایران کا باقی رہنا یورپی اقدامات پر منحصر: عراقچی
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۰سنیئر ایرانی سفارتکار نے جوہری معاہدے کی آئندہ صورتحال کے حوالے سے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں ایران کے شامل رہنے کا انحصار اس بات پر ہے کہ یورپی ممالک، روس اور چین مثبت اقدامات اٹھائیں.
-
ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کے لئے یورپ مزیدکوشش کرے، ایران
Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۷ایران کے سینیئر ایٹمی مذاکرات کار اور نائب وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے ایٹمی معاہدے کے تحفظ کے سلسلے میں یورپ کے ساتھ مذاکرات کے تسلسل کا کوئی واضح مستقبل نظر نہیں آ رہا ہے۔
-
یورپ کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے، ایرانی مذاکرات کار
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۰ایران کے نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ پچھلے دو ہفتے کے دوران ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپ کے ساتھ مذاکرات میں کافی پیشرفت ہوئی ہے تاہم مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہوسکے ہیں۔
-
نیتن یاہو کا تماشا مضحکہ خیز تھا: عراقچی
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور اعلی ایرانی مذاکرات کار نے ایران مخالف صہیونی وزیراعظم کے حالیہ دعووں پر رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو کا تماشا مضحکہ خیز اور بچہ گانہ تھا جسے ہم برسوں سے دیکھتے آرہے ہیں.
-
ایران کے مفادات کا پوری طاقت کے ساتھ دفاع کرنے کا اعلان
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکرات کار اور نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم کسی کو بھی اس بات کی اجازت نہیں دیں گے کہ تہران اور جوہری معاہدے کے خلاف واشنگٹن کی دشمنی سے ایران کے مفادات کو نقصان پہنچائے اس لئے ایران کے مفادات کا پوری طاقت کے ساتھ دفاع کیا جائے گا۔
-
ایران کا رائٹرز کی افواہوں پر ردعمل
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کےاعلی سفارتکار نے یورپی یونین کی جانب سے ایران کے خلاف ممکنہ نئی پابندیوں سے متعلق رائٹرز کی افواہوں پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ یورپ جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ اور پابندیوں کے خاتمے کا تسلسل جاری رکھنے کا خواہاں ہے.
-
شاہراہ ریشم کے بارے میں ICAPP کا دوسرا سالانہ اجلاس
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۵ایشیائی سیاسی جماعتوں کی قائمہ کمیٹی کی انتیسویں میٹنگ اور شاہراہ ریشم کےبارے میں تنطیم کی دوسری دو روزہ کانفرنس جمعے سے تہران میں شروع ہوگئی ہے۔
-
ایران اور یورپ کو مشترکہ ادراک سے علاقائی مسائل کا جائزہ لینا چاہئے، عباس عراقچی
Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۲ایران کے نائـب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ علاقائی مسائل کے بارے میں پائے جانے والے اختلافات کودور کرنے کے لئے تہران اور برسلز کو چاہئے کہ ایک مشترکہ اور مفاہمت آمیز ادراک تک رسائی حاصل کریں
-
مغربی ایشیا میں ہتھیاروں کا انبار تشویشناک ہے
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں ہتھیاروں کی خرید و فروخت اور اسلحے کی دوڑ تشویشناک ہے۔
-
جوہری ہتھیاروں کی دوڑ کا ذمہ دار امریکہ ہے،ایران
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۳ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی رویے اور خلاف ورزیوں کی وجہ سےآج خطے اور دنیا میں جوہری ہتھیاروں کی نئی دوڑ شروع ہو گئی ہے۔