-
امریکہ کے اقدامات جوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافے کا باعث
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰اعلی ایرانی سفارتکار نے کہا ہے کہ امریکی رویے اور خلاف ورزیوں کی وجہ سے آج خطے اور دنیا میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
-
ایران کی نیک نیتی اور امریکی وعدہ خلافی ثابت
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۴ایران کے نائب وزیر خارجہ اور ایٹمی معاہدے کی نگرانی کرنے والی کیمٹی کے سربراہ سید عباس عراقچی نے ایران اور پانچ جمع ایک کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے نتیجے کو دنیا کے لیے واضح اور قوی پیغام کا حامل قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے میں ایران کی پوزیشن مضبوط ہے، ایٹمی مذاکرات کار
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۸ایران کے نائب وزیر خارجہ اور ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی نگرانی کرنے والی ایرانی کمیٹی کے سربراہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے پر کاربند ہے اور عالمی سطح پر امریکی بد عہدی کے مقابلے میں ایران کی پوزیشن مضبوط ہے۔
-
ویانا اجلاس میں ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد پر تاکید
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴ویانا میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس میں معاہدے پر عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے امریکا نے بھی کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر جب تک از سرنو جائزے کا عمل جاری رہے گا واشنگٹن اس عرصے میں اپنے وعدوں کی پابندی کرتا رہے گا
-
ٹرمپ انتظامیہ نے ایٹمی معاہدے کے بارے میں شک و تردید کا ماحول پیدا کر دیا، ایران
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے ایٹمی معاہدے کے بارے میں شک و تردید اور شش و پنج کا ماحول پیدا کر دیا ہے جو کسی بھی لحاظ سے قابل قبول نہیں ہے۔
-
ایٹمی معاہدہ پھاڑا تو نقصان امریکہ ہی کو ہوگا، ایران
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۲ایران کے نائـب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی صورت میں خود امریکہ کو نقصان اٹھانا پڑے گا۔
-
ایران عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی روک تھام میں پیش پیش
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۳ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تاریخ ، ایران کے نہتھے عوام پر عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام کا کیمیائی حملہ کبھی نہیں بھول سکتی
-
ایٹمی معاہدے سے الگ ہونے کا اختیار ایران کے پاس ہے
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے الگ ہو جانے کا اختیار اس کے پاس ہے اور معاہدے کی خلاف ورزی کئے جانے کی صورت میں وہ ایٹمی معاہدے سے الگ ہو سکتا ہے
-
سیکورٹی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون ضروری ہے ، ایران
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سبھی ملکوں کو چاہئے کہ وہ طرح طرح کے سیکورٹی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے بین الاقوامی سطح پر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں
-
امریکہ جامع ایٹمی معاہدے کی پابندی نہیں کر رہا ہے: سید عباس عراقچی
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ پچھلے ایک سال کے دوران ایران کو جامع ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے امریکہ اور بعض دوسرے ملکوں کی جانب سے وعدہ خلافیوں، تاخیری حربوں اور مخاصمانہ رویے کا سامنا ہے۔