-
ایران کے وزیر خارجہ اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل سے مصر کے وزیر خارجہ کی گفتگو اور ثالثی کی کوشش
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۱مصر کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل سے الگ الگ گفتگو کی ہے۔
-
صدر ایران: اسلامی ممالک غزہ کی زیادہ مضبوطی سے حمایت کریں
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۰ایران کے صدر نے ملائیشیا کے وزیراعظم سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران غزہ میں صہیونی مظالم روکنے کے لیے اجتماعی سفارتی کوششوں پر زور دیا۔
-
بارہ روزہ جنگ کے دوران قومی میڈیا کی قدردانی؛ ایرانی وزیرخارجہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۹وزیر خارجہ نے کہا کہ حالیہ جنگ میں ایرانی قوم نے میدان عمل، سفارت کاری اور میڈیا کی ہم آہنگی سے ایسی کامیابی رقم کی جو کبھی بھی نہیں بھولا جائے گا۔
-
دوبارہ جارحیت کی تو ہمارا جواب اتنا محکم ہوگا کہ اس کو چھپایا نہیں جاسکے گا: عراقچی
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی حکام کی دھمکیوں کے جواب میں کہا ہے کہ اگر دوبارہ جارحیت کی گئی تو ہمارا جواب اتنا محکم ہوگا کہ اس کو چھپایا نہیں جاسکے گا۔
-
ایران اور بنگلہ دیش کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے بنگلہ دیشی ہم منصب محمد توحید حسین سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے باہمی تعلقات اور علاقائی اور عالمی معاملات پر بات چیت کی ہے۔
-
ایران کے یورینيم کی افزودگی کے حق پر مذاکرات کا سوال نہیں اٹھتا: عراقچی
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جمعہ کے روز استنبول میں ایران اور یورپی ٹرائیکا کے مذاکرات کے بارے میں بتایا کہ یہ نشست ایران کے اٹل موقف سے یورپ کو مطلع کرنے کے لیے کی منعقد ہوگی۔
-
غزہ کے عوام مظلومیت اور استقامت کی علامت؛ ایرانی وزیرخارجہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے غزہ کے عوام کو مظلومیت اور استقامت کی علامت قرار دیا ہے۔
-
صدر ایران: قوانین کے پابند ہیں لیکن زور زبردستی کو ہرگز قبول نہیں کريں گے
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۲صدر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قوانین کے پابند ہیں لیکن زور زبردستی اوراس بات کو ہرگز قبول نہیں کريں گے کہ ایرانی قوم کو اس کے حقوق سے محروم کردیا جائے
-
ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کسی بھی وقت ٹوٹنے کا امکان؛ ایرانی وزیرخارجہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کسی بھی وقت ٹوٹ سکتی ہے۔
-
ایران اور بلجیئم کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچي نے بلجیئم کے اپنے ہم منصب سے ٹیلیفون پر گفتگو میں اسرائيل کے جارحانہ اقدامات کی حمایت میں بعض یورپی ملکوں کے مواقف پر تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس قسم کا غیر ذمہ دارانہ رویہ علاقائي و عالمی سطح پر لاقانونیت اور بدامنی و عدم استحکام کا باعث بنے گا۔