-
عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کی عراقی صدر اور سیاستدانوں نے مذمت کی
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۴عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی پر قاتلانہ حملے کی خبروں کے بعد عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے دارالحکومت بغداد کے گرین زون کی سیکورٹی کی صورت حال کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔
-
داعش کے خطرے کو معمولی نہ سمجھا جائے: عراقی صدر
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷عراق کے صدر نے صوبہ دیالہ کے المقدادیہ علاقے پر ہوئے دہشتگردانہ حملے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس حملے سے یہ ثابت ہو گیا ہے کہ عوام کے باہمی اتحاد، انکی جانب سے سیکورٹی اداروں کی حمایت اور سیکورٹی خلاء کو پر کرنے کی ضرورت ہے اور ساتھ ہی یہ کہ داعش کے خطرے کو معمولی نہ سمجھا جائے۔
-
انتخابی عمل میں شفافیت کو لے کر عمار حکیم کی برہم صالح سے ملاقات
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲عراق کی الحکمت پارٹی کے سربراہ نے انتخابی شکایات کا جائزہ لئے جانے اور انتخابات کی شفافیت پر زور دیا ہے۔
-
عراق میں انتخابات کا کامیاب انعقاد، ٹرن آؤٹ 41 فیصد
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸عراق کے الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ انتخابات میں ٹرن آؤٹ اکتالیس فیصد رہا ہے۔
-
شمالی عراق پر ترکی کی بمباری
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۸ترکی کے جنگی طیاروں نے پی کے کے کی جدوجہد کے بہانے ایک بار پھر شمالی عراق کے کچھ علاقوں پربمباری کی ہے۔
-
دو دہائیوں میں مشکلات کے باعث عوام کے شایان شان زندگی فراہم نہ ہو سکی، انتخابات حالات کو بدل سکتے ہیں: عراقی صدر
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸عراق کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ انتخابات کے بارے میں مراجع کرام کے بیانات اہم اور گرانقدر رہنمائی کے حامل ہیں جس میں تاریخ کے اس حساس دور میں وطن سے محبت پر زور دیا گیا ہے ۔
-
انتخابات سے متعلق آیت الله سیستانی کے بیان کی حمایت
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی صدر و وزیر اعظم نے آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے بیان کی حمایت کا اعلان کیا
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۷عراق کے وزیراعظم اور صدر نے اس ملک کے نتخابات کے بارے میں آیت اللہ العظمی سیستانی کے بیانات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
تقریب حلف برداری کی غیر ملکی شخصیات کی تہران آمد اور صدر ایران سے ملاقاتیں
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴صدر ایران کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے تہران پہنچنے والے مہمانوں نے ڈاکٹر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کر کے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ناجائز صییہونی حکومت ایران پر الزام تراشی سے باز آجائے/ اقوام متحدہ اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے/ نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں مختلف ممالک کے وفود کی شرکت
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۰ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ناجائز صیہونی حکومت ایران کے خلاف بے بنیاد الزام تراشی کا سلسلہ ترک کر دے۔