-
عراقی صدر ایران کا دورہ کرنے والے ہیں
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۶عراقی وزیر خارجہ نے سعودی میڈیا سے کہا ہے کہ عراقی صدر جلد ہی ایران کا دورہ کرنے والے ہیں۔
-
مصر کے صدر عراق کے دورے پر
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے عراقی دارالحکومت بغداد پہنچ گئے۔
-
جلد ہی ایران کا دورہ کروں گا: عراقی وزیر اعظم
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایران میں نئی حکومت کی تشکیل کے بعد وہ تہران کا دورہ کریں گے۔
-
مختلف عالمی رہنماؤں کی سید ابراہیم رئیسی کو کامیابی کی مبارکباد
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۲مختلف عالمی رہنماؤں نے صدارتی الیکشن میں سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی عراقی صدر سے ملاقات
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۲ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے عراقی صدر سے ملاقات اورعلاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
بغداد سانحہ؛ جاںبحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ؛ تین روز کے عام سوگ کا اعلان+ ویڈیوز
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۹بغداد کے کورونا اسپتال میں دھماکے اور درجنوں مریضوں کے جاں بحق اور زخمی ہوجانے کے نتیجے میں عراق کے وزیراعظم کی جانب سے تین روز کے عام سوگ کے اعلان کے بعد عراق کے صدر برہم صالح نے بغداد کے ابن الخطیب اسپتال میں ہونے والے دھماکے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے -
-
عراقی صدر کی جانب سے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو جذباتی انداز میں خراج عقیدت
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۵عراق کے صدر برھم صالح نے ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراقی عوام کا سب سے بڑا حامی قرار دیا ہے-
-
آیۃ اللہ سیستانی نے مجھے بہت متاثر کیا: پوپ کا اعتراف
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۲دنیا کے کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ شیعہ مسلمانوں کے مذہبی رہنما، آیۃ اللہ سیستانی کے طرز عمل نے انھیں بہت متاثر کیا ہے۔
-
پوپ فرانسس بغداد سے ویٹیکن روانہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس تین روزہ دورہ عراق مکمل کرنے کے بعد بغداد سے ویٹیکن کے لیے روانہ ہو گئے۔
-
عراق میں دہشت گردوں کا مقابلہ کئے جانے پر تاکید
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۹عراق کے صدر اور الحشدالشعبی کے سربراہ نے عراق کے مختلف علاقوں میں داعش دہشت گردوں کی موجودگی اور سرحدوں پر ان دہشت گردوں کی دراندازی کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔