سحر نیوزرپورٹ
عراق کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ عراق کے اقتدار اعلی کا احترام کرے اور اسکے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے۔
عراق میں سنہ 2018 کے بعد پہلی بار بیک وقت 21 داعشی دہشت گردوں کو پھانسی کی سزا دیدی گئی۔
عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔
صدر روحانی نے ایران اور عراق کے مابین معاشی تعلقات اور تجارتی لین دین میں مزید اضافہ ہونے پر تاکید کی۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جو ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ عراق کے دورے پر ہیں عراق کے صدر برہم صالح سے ملاقات اور گفتگو کی۔
عراق کے اعلی حکام اور سیاسی شخصیات نے بیانات جاری کر کے ملک کے سیاسی اور اسٹریٹیجک امور کے ماہر تجزیہ کار ہشام الہاشمی کی مذمت کی ہے۔
عراق کے صدر، وزیر اعظم اور قومی سلامتی کے مشیر سمیت رہنماؤں نے عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی تشکیل میں آیت اللہ العظمی سیستانی کے تاریخی فتوے کو دہشت گردی اور بیرونی سازشوں سے عراق کی نجات کا باعث قرار دیا ہے۔
صدر ایران ڈاکٹر روحانی نے پڑوسی ملک عراق میں سیاسی استحکام کی جانب پیشرفت پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
عراق میں نئے وزیر اعظم اور ان کی کابینہ نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے جس کا اندرون ملک اور علاقائی و عالمی سطح پر خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔