عراقی فوج کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے امریکی دہشتگردوں کے ایک ڈرون طیارے کو صوبے صلاح الدین کے شہر سامرا کے حدود کے قریب مار بھگایا۔
عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا کہنا ہے کہ امریکی مشیر، اس ملک کے فوجیوں سے زیادہ خطرناک ہیں۔
عراق میں حالیہ دنوں میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملوں میں تیزی آئی ہے۔
عراقی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ ملک کے کچھ فوجی افسران کو امریکی اتحاد کے ہتھیاروں کو داعش کے ہاتھوں فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
عراق کے فوجی امور کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
عراق میں وفاق علمائے اہل سنت کے سربراہ شیخ خالد عبدالوہاب الملا کا کہنا ہے کہ شہید جنرل سلیمانی اور ابو مہدی المہندس امریکی منصوبے کو ناکام بنانے کی وجہ سے شہید ہوئے۔
عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا کہنا ہے کہ عراق کے خلاف حملوں میں ریاض ملوث ہے۔
عراق کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ امریکی اتحاد کے سارے جنگی فوجی عراق سے نکل جائیں گے۔