عراق کے شہر ہیت کے مغرب میں داعش دہشت گردوں کے آخری ٹھکانے الدولاب کے علاقے میں دہشت گردوں کے ساتھ کئی روز کی جھڑپوں کے بعد عراقی فورس پیر کے روز اس علاقے میں داخل ہو گئی ہے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال اور جنوب میں دو دہشت گردانہ بم دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
عراقی فضائیہ کے طیاروں نے داعش کے ٹھکانوں اور ان کے ہتھیاروں کے گوداموں پر بمباری کی ہے۔
عراق کے مغربی صوبے الانبار کے صدر مقام الرمادی میں نسبتا امن قائم ہو جانے کے بعد الرمادی کے ہزاروں شہری واپس اپنے گھروں کو لوٹ آئے ہیں۔
عراقی فوج نے صوبہ الانبار کے شہر ہیت کے مرکزی علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
مغربی عراق میں داعش کے مراکز پر فضائی حملوں میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
عراق کے صوبہ الانبار میں داعش کے خلاف عراقی فضائیہ کی کارروائیوں میں تیس سے زائد دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
عراق کے شہر ہیت میں دہشت گرد گروہ داعش کے ہاتھوں قید ہونے والے سیکڑوں افراد کو رہا کرا لیا گیا۔
عراق میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کے دستوں نے داعش سے مزید علاقے آزاد کرا لئے ہیں۔
عراق میں صوبہ الانبار کے مشرقی علاقوں کی آزادی کے لئے آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔