-
عراق میں داعش کا ’شرعی جج‘ گرفتار
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵عراق کی انسداد دہشت گردی ایجنسی نے کردستان کے علاقے سلیمانیہ میں داعش کے "شرعی جج" کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
ایران، عراق کے اندر کر سکتا ہے بڑی کارروائی، عراقی سیکورٹی مشیر کا ممکنہ دورۂ تہران
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۲العربی الجدید نامی اخبار نے لکھا ہے کہ عراق کے قومی سلامتی کے مشیر سرحدی سیکورٹی اور عراق میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کا جائزہ لینے کے لیے تہران کا سفر کریں گے۔
-
اربیل میں امریکی ڈرون گر کر تباہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵عراقی کردستان کے صدر مقام اربیل میں ایک امریکی ڈرون کے گرنے کی خبر ہے۔
-
اربیل؛ امریکی قونصل خانے کے قریب دھماکوں کی آوازیں
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵عراق کے خودمختار علاقے کردستان کے صدرمقام اربیل میں قائم امریکی قونصل خانے کے پاس شدید دھماکوں کی آوازیں سنائی دینے کی خبر ہے۔
-
عراق و شام پر ترک فوج کا حملہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۲ترک ذرائع نے شمالی عراق اور شام پر ترک فوج کے حملے میں پی، کے، کے، کے چار عناصر کی ہلاکت کا دعوی کیا ہے۔
-
عراقی علاقے پر ترک جنگی طیاروں کی بمباری
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷ترک جنگی طیاروں نے عراقی کردستان کے صوبے دھوک کے علاقوں کو ایک بار پھر بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔
-
عراقی کردستان؛ گیس فیلڈ پر راکٹ حملہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶عراقی کردستان میں واقع ایک گیس فیلڈ راکٹ حملوں کا نشانہ بنی ہے۔
-
فرانسیسی چینل کا اہم انکشاف، ایران کا سرحدی علاقہ دہشت گردوں کا اڈہ بن گیا+ تصاویر
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۵فرانس کے ایک چینل نے ایران کی سرحدوں کے قریب کرد دہشت گردوں کے بارے میں رپورٹ شائع کی ہے۔
-
ایران اور ترکی سے ملنے والی سرحد پر کیا کر رہا عراق؟
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۸ایران اور ترکی کے ساتھ زیرو لائن سرحد کو کنٹرول کرنے کے عراق کے منصوبے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہے۔
-
عراقی کردستان کی سرحدی پٹی پر کیوں تعینات ہوئے ترک فوجی؟
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱عراق ذرائع کا کہنا ہے کہ ترک فوجی، عراقی کردستان کے ساتھ ملنے والی سرحدی پٹی پر تعینات ہوگئے ہيں۔