صوبہ دھوک میں مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکیہ نے ایک بار پھر شمالی عراق پر حملہ کیا ہے۔
عراق کے صوبہ صلاح الدین میں اسپائکر بیس میں آگ لگ گئی۔
عراق اور عمان کے وزرائے خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ الگ الگ ٹیلی فونی رابطوں میں سعودی عرب میں زیر حراست ایرانی حاجی کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
عراق مین تشرین یا اکتوبر کے مظاہروں کے تین سال مکمل ہونے کے موقع پر، احتجاج کرنے والے درجنوں نوجوانوں نے ایک بار پھر بغداد کے گرین زون میں داخل ہونے کی کوشش کی ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فوج نے عراقی کردستان میں واقع دہشت گرد گروہ کوملہ کو ٹھکانوں کو متعدد بیلسٹک میزائلوں، راکٹوں اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا۔
دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی اور عراقی فوج نے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکیوں نے ایران کے ڈرون طیاروں پر حملہ کرنے کی کوشش کی تو اسلامی جمہوریہ ایران کا جواب فیصلہ کن ہوگا۔
میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
عراقی ذرائع نے صوبہ دھوک میں ایک دیہات پر فضائی حملے کی خبر دی ہے۔
عراقی سیکیورٹی فورسز نے بصرہ اور ذیقار کے گورنر ہاؤس کا کنٹرول سنبھال لیا۔