-
عراق؛ 6 داعشی دہشت گرد ہلاک، 2 خفیہ ٹھکانے تباہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۶عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے خصوصی آپریشن کے دوران 6 داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
عراق میں امریکہ کا جاسوس ڈرون تباہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۸عراق میں امریکہ کا ایک جاسوس ڈرون تباہ ہوا ہے۔
-
عراق میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی برسی کی تیاریاں
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹عراق میں بغداد سمیت مختلف صوبوں میں محاذ استقامت کے شجاع و مجاہد کمانڈروں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کے انعقاد کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔
-
کربلائے معلی میں تہران یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے بین الاقوامی کیمپس کا افتتاح
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰کربلائے معلی میں تہران یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے پہلے بین الاقوامی کیمپس کا افتتاح کردیا گیا۔
-
ترکیہ کے جنگی طیاروں کی عراق کے صوبے دہوک پر بمباری
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵ترکیہ کے جنگی طیاروں نے عراق کے صوبے دھوک کے پہاڑی سلسلے پر حملہ کیا ہے۔
-
عراق؛ شہید قاسم کی یاد کے ساتھ پڑھا گیا سلام فرماندہ ترانہ (ویڈیو)
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵عراق کے دارالحکومت بغداد میں گزشتہ دنوں "شہدائے مزاحمت کی قربانیاں" نمائش کا اہتمام کیا گیا جس کے دوران معروف ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ بھی فارسی اور عربی زبان میں پڑھا گیا۔ اس نمائش میں عراق کی سیاسی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔ یہ نمائش اپنی نوعیت کی پہلی نمائش ہے جس کا اہتمام شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کی مناسبت پر بغداد میں کیا گیا ہے۔
-
عراق، رضاکار فورس کے کمانڈر پر خودکش حملہ ناکام
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶عراق میں رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کمانڈر کے خلاف خودکش حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
-
عراق کی جانب سے ایران اور ترکیہ بارڈر پر 200 سرحدی چوکیاں بنانے کا اعلان
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۳عراقی سرحدی محافظ فورس کے ترجمان نے ایران اور ترکیہ کے ساتھ مشترکہ سرحدوں پر 200 نئی چوکیاں بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
بغداد، امریکی سفارتخانے میں خطرے کے سائرن کی گونج
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۷عراقی ذرائع نے بغداد میں دہشتگرد امریکی فوج سے متعلق فوجی اڈے سے خطرے کے سائرن بجنے کی آوازیں سنائی دینے کی خبر دی ہے۔
-
بغداد کانفرنس میں علاقائی چیلنجوں سے نمٹنے پر زور
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵بغداد ٹو کانفرنس کے شرکا نے علاقائی چیلنجوں سے نمٹنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔