عراق میں الکفل جیل سے داعش کے بڑے سرغنوں کے فرار کی کارروائی کو ناکام بنا دیا گیا۔
پریس ذرائع کے مطابق موصل میں امریکی جنگی طیاروں کے ایک حملے میں دو عام شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔
عراق نے ایران سے نیچرل گیس کی سپلائی کے لئے نیا معاہدہ کیا ہے۔
پانچ لاکھ سے زائد غیر ملکی طلبہ و طالبات ایرانی اسکولوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
امریکہ کے ریپبلکن سینیٹر رینڈپال نے واشنگٹن کی موجودہ حکومت کو دنیا میں جھوٹ پھیلانے کا سب سے بڑا عامل قرار دیا ہے۔
ایران، پاکستان، عراق اور ہندوستان سمیت دنیا کے متعدد ملکوں میں آج نماز عید کے روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ کی سربلندی کی دعائیں مانگی گئیں۔
میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
خبر رساں ذرائع نے شمالی عراق کے صوبہ اربیل کے خبات علاقے پر راکٹ حملے کی اطلاع دی ہے۔
عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ مغرب عراق میں امریکی فوجی ٹھکانے عین الاسد پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ عراق کی نئی پارلیمنٹ ایران و عراق کے درمیان یکجہتی اور سماجی و اقتصادی ترقی میں موثر کردار ادا کر سکتی ہے۔