-
پارلیمنٹ کی تحلیل کے بارے میں عدالتی فیصلے کا انتظار ہے، عراق کی شیعہ جماعتوں کا بیان
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۰عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کے اتحاد کے کوآرڈی نیشن کمیٹی نے پارلیمنٹ کی تحلیل کے بارے میں اپنے موقف کے اعلان کو عدالتی فیصلہ آنے تک موخر کردیا ہے۔ دوسری جانب نیشنل وزڈم پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم نے ملک میں ایک مضبوط اور منصف حکومت کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عراق کی تازہ صورتحال، ویڈیوز کی زبانی
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۷عراق کی مشترکہ آپریشنل کمان نے مقتدیٰ صدر کی تقریر کے بعد دارالحکومت بغداد اور ملک کے دیگر علاقوں سے کرفیو اٹھانے کی اطلاع دی ہے۔
-
عراق کے حالات بگڑے، سعودی چینل کی شیطنت برملا ہوگئی+ ویڈیوز
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۴صدر دھڑے کے حامی فسادیوں نے عراقی صدارتی محل پر حملہ کر دیا۔
-
حشد الشعبی کا آپریشن کلین اپ جاری، داعش کے 4 سرکردہ دہشتگرد ہلاک
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹صوبہ الانبار میں ایک فضائی کارروائی کے دوران داعش کے خفیہ ٹھکانے کو تباہ کردیا گیا۔
-
اربعین حسینی کے موقع پر حشد الشعبی کا سیکیورٹی پلان شروع
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کی بصرہ آپریشنز کمانڈ نے اربعین حسینی کے دوران خصوصی سیکورٹی پلان کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
-
حشد الشعبی نے امریکی حملوں کا دندان شکن جواب دینے کی حکمت عملی تیار کر لی گئی
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱حشد الشعبی کے سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہم نے امریکہ کے ہر قسم کے حملوں کا دندان شکن جواب دینے کی جکمت عملی تیار کر لی ہے۔
-
اربعین حسینی کے موقع پر آپریشن کلین اپ شروع، داعش کے 3 سرکردہ دہشتگرد ہلاک
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵عراق میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کے چہلم کے پروگرام میں دنیا بھر سے بڑے پیمانے پر زائرین شرکت کرتے ہیں اور اس سال بھی اربعین میلین مارچ میں دسیوں لاکھ عراقی اور غیر ملکی زائرین کی شرکت متوقع ہے۔ اسی کے پیش نظر عراقی فورسز نے مختلف علاقوں کو داعش کے ممکنہ حملات سے محفوظ بنانے کے لئے آپریشن کلین اپ شروع کیا ہے۔
-
اربعین مارچ کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے حشد الشعبی کا خصوصی آپریشن
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰اربعین مارچ کو پر امن بنانے کیلئے حشد الشعبی نے وسیع پیمانے پر ایک بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے۔
-
عراق؛ الانبار میں داعش کے مزید خفیہ ٹھکانے تباہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۵عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے صوبے الانبار میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔
-
الحشد الشعبی نے داعشی عناصر کا حملہ ناکام بنا دیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱عراقی ذرائع کے مطابق الحشد الشعبی نے داعشی عناصر کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔