-
عراق، داعش کے خلاف الحشد الشعبی کا کریک ڈاؤن
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۷عراق میں داعش کے خلاف حشد الشعبی بری فوج اور فضائیہ کی مشترکہ کاروائی شروع ہو گئی ۔
-
عراق میں داعشی عناصر کے خلاف الحشد الشعبی کی کاروائی
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے نینوا میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کے خلاف نئی کاروائی انجام دی ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی ٹرک پر حملے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری... ویڈیو
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۱عراق میں ایک مزاحمتی گروہ نے اس ملک کے جنوب میں امریکی فوجیوں کے لئے فوجی ساز و سامان لے جا رہے ٹرک پر حملے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
عراق، دہشت گردوں کی سزائے موت رکوانے کی کوششیں تیز
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۴عراقی پارلیمنٹ میں السائرون دھڑے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی سزائے موت کی تائید میں تاخیر کا سبب، ملک کے صدر پر غیر ملکی دباؤ ہے۔
-
داعش پر بجلی بن کر گرے رضاکار فورس کے میزائل
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۰عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی میزائل یونٹ نے ملک کے مشرقی صوبے دیالہ کے نفط خانہ علاقے میں داعش کے خفیہ ٹھکانوں پر شدید حملہ کیا جس میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ شدت اختیار کرگیا
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱عراقی پارلیمٹ کے متعدد ارکان نے اپنے ملک سے امریکی فوج کے انخلا کو ضروری قرار دیا ہے۔ ان ارکان کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کی موجودگی ملکی مفاد میں نہیں اور اس کے نتیجے میں عراق کو لاتعداد مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
عراق کے مقدس مقامات پر داعش کے حملے کا منصوبہ، رضاکار فورس کا سخت انتباہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۱دہشت گرد گروہ داعش کی جانب سے مقدس مقامات پر حملے کے منصوبے پر رضاکار فورس النجباء نے سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
داعش کی گھنونی کرتوت، بچے کو بنایا خودکش بمبار+ ویڈیو
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۱عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے دہشت گرد گروہ داعش کے ایک خودکش نوجوان بمبار کو گرفتار کر لیا۔
-
عراق، امریکی فوجی کارواں پر پھر حملہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۱عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ مرکز عراق میں امریکا کے ایک فوجی کانوائے پر حملہ ہوا ہے۔
-
حشد الشعبی کا داعش کے خلاف بڑا آپریشن،7 ٹھکانے تباہ 3 دہشتگرد گرفتار
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵عراق کے صوبہ الانبار سے دہشتگرد گروہ داعش کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے فوج اور حشد الشعبی کا مشترکہ آپریشن شروع ہو گیا ہے ۔