-
ایران کے خلاف عربوں کا اتحاد بنانے کی کوشش، نتن یاہو منامہ اور ابو ظہبی کا دورہ کریں گے
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۸صیہونی حکومت کی سیکورٹی اور انٹلیجنس ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ نتن یاہو کے ابوظہبی اور منامہ دوروں کا مقصد، ایران کے خلاف عرب- اسرائیل محاذ کو سرگرم کرنا ہے۔
-
دبئی میں اسرائیل کا قونصل خانہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹اسرائیل کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اتوار کے روز اس ملک کے سفارتکاروں کی آمد کے ساتھ ہی سرکاری طور پر ابو ظہبی میں اسرائیل کے سفارتخانے کے افتتاح ہو گیا ہے۔
-
یو اے ای اور صیہونی حکومت کے تعلقات برملا، سفارتخانے کھولنے کا اعلان
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۰متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت نے ایک دوسرے کے یہاں اپنے سفارتخانے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
صیہونی ذرائع ابلاغ کا دعوی، قطری وزیر خارجہ نے اپنے اسرائیلی ہم منصب سے کی ملاقات
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۷صیہونی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ قطر کے وزیر خارجہ نے اپنے صیہونی ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔
-
کویت کا صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم کرنے سے انکار
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰کویت کی پارلیمنٹ نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے ساتھ کسی طرح کے تعلقات قائم کرنے کی مخالفت پر مبنی اپنے ملک کے پائدار موقف کا اعادہ کیا ہے۔
-
خودساختہ اسرائیلی حکومت کے ساتھ ویزا فری معاہدہ معطل
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸متحدہ عرب امارات نے کورونا سے مجبور ہوکر صیہونیوں کے ویزا فری معاہدے کو چند ماہ کے لئے معطل کردیا۔
-
ترکی اسرائیل سے دوستی کو بے تاب، تل ابیب نے شرط رکھی
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴استبنول میں حماس کے دفتر کو بند کرنے کی شرط پر اسرائیلی سفیر کو انقرہ بھیجا جائے گا۔
-
عرب اسرائیل تعلقات کا شاخسانہ، غیر قانونی صیہونی آبادکاری میں اضافہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵خود ساختہ اسرائیلی ریاست نے غرب اردن کے علاقے میں مزید مکانات کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری دے دی۔
-
انتخابات کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے پر فلسطینی انتظامیہ کی تاکید
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۹فلسطینی انتظامیہ کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ فلسطینی حکومت اور حکام آئندہ انتخابات کو کامیاب بنانے کے لئے اس راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور کردیں گے۔
-
اسرائیلی، آل سعود کو اپنا چچازاد سمجھتے ہیں
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴سعودی عرب میں منعقد ہونے والے کار ریس مقابلوں ’’ڈاکار ریلی 2021ء ‘‘ میں صیہونی وفد نے شرکت کی ہے۔