غاصب صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے غزہ اور غرب اردن میں تل ابیب کے جنگی جرائم کے بارے میں ہیگ کی بین الاقوامی عدالت کی تحقیقات پر اپنی مخالفت کا اعلان کیا ہے-
لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم میں شائع ہونے والے اپنے مقالے میں معروف عرب تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے حرمین شریفین کے سلسلے میں سنجیدہ تشویش کا اظہار کیا ہے ۔
غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو نے انتخابات میں کامیابی کی صورت میں تل ابیب سے مکہ کے لیے براہ راست پرواز شروع کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
قدس شریف سے غداری کرنے والوں کی فہرست میں چارممالک کا اضافہ
شامی فوج نے منگل کی رات دارالحکومت دمشق کے مضافات میں اسرائیل کے میزائل حملے کو ناکام بنا دیا۔
رام اللہ: صہیونی حکومت نے غرب اردن کو فاصلے فاصلے پر واقع جزیروں میں بانٹ دیا ہے۔
مقبوضہ بیت المقدس میں قابض اسرائیلی بلدیہ نے الشیخ جراح کے مقام پر 2 نئے منصوبوں کی منظوری دے دی۔
متحدہ عرب امارات کا صہیونی ریاست کے اسٹریٹیجک شعبوں میں سرمایہ کاری کے لیے 10 ارب ڈالر کا فنڈ قائم کرنے کا اعلان
مصر کو صیہونیوں کے لئے پرامن بنانے کی کوشش کی جاری ہے: صیہونی اینٹلی جنس کے وزیر کا بیان
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفری سہولتیں آسان بنانے کا فیصلہ ہوا ہے۔