امریکہ کے بی 52 طیاروں کی جانب سے فضائی حدود کی معمولی سی بھی خلاف ورزی پر تباہ کن جواب دیا جائے گا۔
الجزائر کے وزیراعظم نے مراکش اسرائیل تعلقات کو الجزائر کے خطرات سے تعبیر کیا ہے۔
امریکہ نے مراکش کو ایک بلین ڈالر مالیت کے ہتھیار فراہم کرنے کی منظوری دیدی ہے-
غاصب صیہونی دہشتگردوں نے رواں ماہ کے آغاز سے اب تک غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے درجنوں مکانات کو منہدم کر دیا ہے۔
اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کے سربراہ نے اپنے ایک پیغام میں صیہونی حکومت کے ساتھ مراکش کے تعلقات کی بحالی کو عالم اسلام کے ساتھ خیانت سے تعبیر کیا ہے اور اس کی مذمت کی ہے.
خودساختہ اسرائیلی حکومت کے وزیاعظم 23 دسمبر کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔
امریکہ مختلف ممالک کو فلسطینی کاز کو قربان کر کے زمین ہڑپنے والوں کے ساتھ ہاتھ ملانے پر اکسا رہا ہے۔ یہ بات ایران کی وزارت خارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں کہی۔
مراکش اور خودساختہ اسرائیلی حکومت کے درمیان ساٹھ سال سے تعلقات قائم ہیں۔
سورج مشرق کی بجائے مغرب سے نکل سکتا ہے مگر عمران خان اسرائیل کو قبول نہیں کرسکتا: شیخ رشید احمد
شاہ مراکش کی جانب سے اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کو تسلیم کئے جانے کے فیصلے کی فلسطینی تنظیموں نے سخت مذمت کی ہے۔