غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں ایک فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی انجام دے کر ایک صیہونی پولیس اہلکار کو ہلاک کر دیا۔
امریکا کے صدر جو بائیڈن مقبوضہ فلسطین کا دورہ مکمل کر کے سعودی عرب پہنچ گئے۔
مقبوضہ فلسطین سے براہ راست پہلی باضابطہ پرواز جمعے کو جدہ پہنچ گئی۔
سعودی عرب نے آج صبح غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کی پروازوں کے لئے اپنی فضائی حدود کھولنے کا اعلان کر دیا ہے.
ایران کے صدر نے کہا کہ ایران آج پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور طاقتور ہے اور امریکہ ہو یا اسکے اتحادی، انکی کسی بھی غلطی کی صورت میں ایران اُس کا منھ توڑ جواب دے گا۔
انتہا پسند صیہونی، غاصب فوجیوں کی پشتپناہی میں کئی عرصے سے مسلسل مسجد الاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔
عراق کے صدر دھڑے کے سربراہ سید مقتدیٰ الصدر نے عراقی صد برہم صالح کی جانب سے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی وکالت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
عصای موسی نامی ایک ہیکر گروپ نے صیہونی حکومت کے بجلی کے نیٹ ورک کو ہیک کر لیا۔
اسرائیل کا ایک طیارہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ہوائی اڈے پر اترا اور تین گھنٹے کے بعد وہ یونان کے لئے روانہ ہوگیا۔
پاکستانی عوام کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کے فروغ اور انکے استحکام کی مکمل حمایت کرتے ہیں، یہ بات سفیر ایران نے پاکستان کی شیعہ و سنی مذہبی و سیاسی شخصیات کے ساتھ ہوئے ایک اجلاس میں کہی۔