-
مغربی کنارے کے علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کرنا جنگی جرم ہے: عرب لیگ
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۳عرب لیگ نے فلسطین کے مغربی کنارے کے علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کرنے کے صیہونی منصوبے کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
یورپی یونین صیہونی حکومت کو لگام دے: عرب لیگ
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸عرب لیگ کے جنرل سکریٹری احمد ابوالغیظ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل سے گفتگو میں صیہونی حکومت کی پالیسیوں اور اس کی غرب اردن کو مقبوضہ فلسطین میں ضم کرنے کی کوششوں کی بابت انتباہ دیا ہے۔
-
حرم ابراہیمی کی زمینوں پر قبضہ، جرم ہے: عرب لیگ
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱عرب لیگ نے شہر الخلیل میں حرم ابراہیمی کی زمینوں پر قبضہ کرنے سے متعلق غاصب صیہونی حکومت کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے اور اسے اسرائیل کا خطرناک جرم قرار دیا ہے۔
-
عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس میں ٹرمپ کا منصوبہ مسترد
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۶عرب لیگ نے فلسطینی صدر کی جانب سے بلائے گئے ہنگامی اجلاس میں ٹرمپ کی سینچری ڈیل کومسترد کردیا۔
-
مسئلہ فلسطین اور عرب ممالک کی ذمہ داریاں / مقالہ: رای الیوم
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰30 مارچ کو فلسطینیوں نے تو یوم ارض منایا، مظاہرے کئے، غزہ کے علاقے میں مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوجیوں سے ہونے والی چھڑپوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ۔ یہ فلسطینی صرف فلسطین کے لئے بر سر پیکار نہیں ہیں بلکہ یہ پوری عرب سرزمین کی حفاظت کے لئے بھی قربانیاں دے رہے ہیں ۔
-
عرب لیگ سربراہی اجلاس کا جائزه
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
تیونس میں عرب لیگ کا سربراہی اجلاس
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
عرب لیگ کا اجلاس سابقہ اجلاسوں کے مقابلے میں مثبت تھا، ایران
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران نے تیونس میں عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کے بیان کے بعض حصوں کی مذمت کرتے ہوئے مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں کے تناظر میں شام کی ارضی سالمیت کی حمایت کرنے پر مبنی عرب لیگ کے اقدام کو مثبت اور امید افزا بتایا تاہم کہا ہے کہ ٹرمپ اور صیہونی حکومت کی توسیع پسندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے صرف اتنا کرنا ناکافی ہے۔
-
ماضی کی بنسبت عرب لیگ کا حالیہ اجلاس مثبت: ایران
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اس کے عرب لیگ کے زیادہ تر رکن ممالک کے ساتھ قریبی اور برادرانہ تعلقات ہیں۔
-
مشرق وسطی میں عرب لیگ کو درپیش مسائل اور اس کا ناکارہ پن
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۴عرب لیگ کا تیسواں اجلاس آج تیونس میں ایسے عالم میں منعقد ہوا ہے کہ مشرق وسطی کے مسائل ہر موضوع سے زیادہ الجھے ہیں اور ایک بار پھر اس کے ناکارہ پن کے ثبوت فراہم ہو سکتے ہیں -