-
ایران کی نو تیار کردہ نالج بیسڈ دواؤں کی رونمائی
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۲ایران کی نالج بیسڈ کمپنیوں کی تیار کردہ نو دواؤں اور دواؤں میں استعمال ہونے والے مواد کی رونمائی کی گئی ہے۔
-
یونیورسٹی میں بلوے ایران کی شاندار سائنسی ترقی کو روکنے کے لئے
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۰دشمن، سائنس کے مختلف شعبوں میں ایران کی ترقی کو روکنے کے لئے، ملک کے تعلیمی مراکز کی سرگرمیوں میں رکاوٹ ڈالنا اور ان مراکز کا چین اور سکون چھیننا چاہتا ہے۔
-
فلکیات کے عالمی اولمپیاڈ میں ایران بازی مارنے میں کامیاب۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۳فلکیات اور فلکی طبیعیات کے عالمی اولمپیاڈ میں بازی مار کر اپنے ملک کا نام روشن کرنے والی ایرانی طلبا کی ٹیم اپنے وطن واپس لوٹ آئی جہاں اُن کا پرجوش استقبال کیا گیا۔
-
بین الاقوامی المپیاڈ میں ایرانی اسٹوڈنٹس کے درخشاں کارنامے
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸ایرانی طلبا نے بین الاقوامی المپیاڈ میں سونے کے 7 اور چاندی کے 11 تمغے حاصل کئے ہیں۔
-
ہندوستان: محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں پر پابندی کی مخالفت
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵ہندوستان کے معروف عالم دین مولانا کلب جواد نے محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں پر پابندی کی مخالفت کی ہے۔
-
علم و ٹکنالوجی کا ایک اور شاہکار
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۰انسان علم و ٹکنالوجی کی مدد سے اپنی روزمرہ کی ضروریات حل کرنے کا آسان، کم خرچ اور زیادہ کارآمد طریقہ اپنانے کی کوشش کرتا ہے۔ اب اُس نے ایسی کھڑکیاں ڈیزائن کر لی ہیں جنہیں وقت پڑنے پر بالکنی کی شکل بھی دی جا سکتی ہے۔
-
کرۂ خاکی کا جوڑی دار، مریخ ۔ ویڈیو
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۱ناسا نے سیارہ مریخ کی سطح کی کچھ تصاویر شائع کی ہیں جنہیں دیکھ کر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ زمین کے کسی عام گوشے سے لی گئیں تصاویر ہیں۔ کرۂ ارض اور مریخ کی سطح میں اس حد تک شباہت پائی جاتی ہے کہ بعض لوگ اسے زمین کا جوڑی دار بھی کہتے ہیں۔ یہ تصاویر ’کیوریو سٹی روور‘‘ نامی ایک فضائی کار نے لی ہیں جسے ۲۶ نومبر ۲۰۱۱ کو مریخ پر بھیجا گیا تھا اور وہ بدستور مشن کی انجام دہی میں مصروف ہے۔
-
ناسا نے ایک اور سفینہ فضا میں بھیجا
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۳ناسا نے گزشتہ روز فلوریڈا کے مقامی وقت کے مطابق سات بج کر ستائس منٹ پر چار خلابازوں کو خلا کی جانب روانہ کیا ہے۔ یہ راکٹ اسپیس ایکس کمپنی کے ذریعے خلا میں بھیجا گیا۔ چھے ماہ کے اس خلائی سفر میں تین خلابازوں کا تعلق ناسا جبکہ ایک کا تعلق جاپان سے ہے۔
-
علم و ٹکنالوجی کا ایک اور شاہکار
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۸انسان علم و ٹکنالوجی کی مدد سے اپنی روزمرہ کی ضروریات حل کرنے کا آسان، کم خرچ اور زیادہ کارآمد طریقہ اپنانے کی کوشش کرتا ہے۔ اب اُس نے ایسی کھڑکیاں ڈیزائن کر لی ہیں جنہیں وقت پڑنے پر بالکنی کی شکل بھی دی جا سکتی ہے۔
-
ایشیا کی برتر یونیورسٹیوں میں ایران کی یونیورسٹیاں
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۸ایشیا ٹائمز گریڈ مرکز نے دو ہزار بیس میں ایشیا کی برتر یونیورسٹیوں کی ایک فہرست جاری کی ہے جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پانچ یونیورسٹیاں بھی شامل ہیں۔