- 
          آئی اے ای اے میں غلط رویے پر یورپ و امریکہ یر ایران کا انتباہMar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی میں ایران مخالف قرارداد منظور کروانے کی کوششوں سے حالات بگڑ سکتے ہیں۔ 
- 
          ممکنہ قرارداد پر آئی اے ای اے کو ایران کا انتباہFeb ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۳ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ تہران کے خلاف آئی اے ای اے کی جانب سے اگر کوئی قرارداد پاس کی گئی تو اس کا ویسا ہی جواب دیا جائے گا- 
- 
          ایران ایڈیشنل پروٹوکول پر عملدرآمد روک رہا ہےFeb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۶جوہری توانائی کا عالمی ادارہ آئی اے ای اے اور اسلامی جمہوریہ ایران، ایٹمی تنصیبات کی لازمی معائنہ کاری جاری رکھنے پر متفق ہوگئے ہیں۔اس بات کا اعلان آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کے دورہ تہران کے اختتام پر جاری ہونے والے مشترکہ بیان میں کیا گیا۔ 
- 
          ایران کے ساتھ مذاکرات مثبت رہے: آئی اے ای اےFeb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل نے تہران میں ہوئے مذاکرات کو مثبت اور منطقی قرار دیتے ہوئے کہا کہ تہران اور ایجنسی کے مابین ایٹمی مراکز کی معائنہ کاری کے جاری رہنے کے سلسلے میں وقتی طور سے ایک تکنیکی معاہدہ ہو گیا ہے۔ 
- 
          آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رافائل گروسی کی علی اکبر صالحی سے ملاقاتFeb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ علی اکبر صالحی اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رافائل گروسی نے تہران میں ملاقات کی ہے۔ 
- 
          جلد ہی مزید ایک ہزار سینٹری فیوجز نصب کر دئے جائیں گے: صالحیJan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۳ایران کے ادارۂ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورینیم کی بیس فیصد افزودگی کا عمل شروع ہو گیا ہے اور ہر گھنٹے سترہ سے بیس گرام افزودہ یورینیم تیار کیا جا رہا ہے۔ 
- 
          امریکہ کے تخریبی رویے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے: علی اکبر صالحیSep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ کے تخریبی رویّے کا سلسلہ بند کرنے کے لئے ملٹی لیٹریزم یا کثیر الجہتی کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔ 
- 
          ایران نے آسوٹوپ کی افزودگی کی ٹیکنالوجی کو حاصل کر لیا: علی اکبر صالحیSep ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۰ایران کی جوہری توانائی کی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم نے پائیدار آسوٹوپ کی افزودگی اور اس سے متعلقہ ٹیکنالوجی کو حاصل کر لیا ہے۔ 
- 
          تہران اور آئی اے ای اے کا مشترکہ بیان، ایران کی نیک نیتی کا ترجمانAug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶تہران میں آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کے دو روزہ مذاکرات اور صلاح و مشورے کے بعد ایران اور ایٹمی توانائی کی بین الاقوای ایجنسی نے آئی اے ای اے کے پیش کردہ مسائل میں نیک نیتی کے ساتھ ان کے حل کے بارے اتفاق کیا ہے۔ 
- 
          ایران نے رضاکارانہ طور پر آئی اے ای اے کو دو ایٹمی سائٹوں تک رسائی دی: علی اکبر صالحیAug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶ایران کی ایٹمی توانائی کی قومی ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ساتھ ہونے والے معاہدے میں ایران کے اصولی تحفظات کو مد نظر رکھا گیا ہے۔