-
ایران اور چین کے نائب وزرائے خارجہ کی ملاقات، غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹ایران اور چین کے نائب وزرائے خارجہ نے غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال میں حملے فوری طور پر روکے جانے اور پابندیوں کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے اور مذآکرات کے تعلق سے پیغامات کا تبادلہ جاری ہے: ایران
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۴ایران کے نائـب وزیر خارجہ اور اعلی ایٹمی مذاکرات کار نے کہا ہے کہ دو طرفہ پیغامات کے تبادلے کے دائرے میں مذاکرات کا عمل بدستور جاری ہے اور فریقین ایک دوسرے تک اپنے اپنے نظریات منتقل کر رہے ہیں۔
-
ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف کا دفاعی نمایش کا دورہ+ ویڈیو
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے دفاعی نمایش کا دورہ کیا جس میں متعدد قسم کے دفاعی آلات کی نمایش کی گئی۔
-
ایران نے عالمی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ ہمیشہ تعاون کیا ہے: علی باقری کنی
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سنیئر رکن نے کہا ہے کہ ایران نے عالمی ایٹمی ایجنسی کے ایک مؤثر اور اہم رکن کی حیثیت سے ہمیشہ اُس کے ساتھ بھر پور تعاون کیا ہے۔
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ کا دوره ہندوستان
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
مغربی ممالک دہشتگردی کو ایک حربے کے طور پر استعمال کرتے ہیں: علی باقری کنی
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳علی باقری کنی نے کہا ہے کہ آسیان کے ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کا فروغ ضروری ہے۔
-
معصوم بچوں کی موت کا سبب بننے والے ایرانی عوام کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے: علی باقری
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵یورپی ممالک جو ادویات کی فراہمی سے انکار کرتے ہیں اور معصوم بچوں کی موت کا سبب بنتے ہیں،ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال پر کس طرح فکر مند ہو سکتے ہیں؟
-
ایرانی مذاکرات کار علی باقری کی نیویارک میں مختلف ممالک کے نمائندوں سے ملاقات
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۲ایران کے اعلیٰ مذاکرات کار نے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے اپنی سفارتی جد و جہد کو جاری رکھتے ہوئے برطانیہ ، ہالینڈ اور یورپی یونین کے نمائندوں سے ملاقاتیں کیں۔
-
ایران کے اعلی مذاکرات کار کی ایٹمی معاہدے کے فریقوں سے ملاقات
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار ڈاکٹر علی باقری کنی نے ویانا میں ملاقاتیں شروع کردی ہیں۔
-
ویانا میں ایران کے چیف ایٹمی مذاکرات کار کی سرگرمیاں
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار علی باقری کنی نے ویانا میں ملاقاتیں شروع کردی ہیں ۔