-
ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل علی شمخانی دورے پر ماسکو روانہ
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۹ایرانی سپریم لیڈرکے نمائندے اورنیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ علی شمخانی علاقائی سیکورٹی کی پانچویں نشست میں شرکت کےلئےآج صبح ماسکو روانہ ہوگئے ہیں۔
-
امن و استحکام کیلئے علاقائی ممالک تعلقات کو فروغ دیں : علی شمخانی
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری آرمینیا کے حکام سے ملاقات کے لئے آج دارالحکومت ایروان پہنچے ۔
-
پابندیوں کے شکار ممالک کے ساتھ دھمکی آمیز لہجے میں بات کرنا درست نہیں: علی شمخانی
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکرٹری نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بورل کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کہا کہ انتہائی سخت پابندیوں کا شکار ہونے والے ممالک کیلئے دھمکی آمیز رویہ کارآمد نہیں ہوگا۔
-
امریکی پالیسیوں سے نمٹنے کے لیے تہران و ماسکو کے درمیان اسٹریٹجک تعاون ضروری
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری ایڈمیرل علی شمخانی نے جمعہ کے روز روسی فیڈریشن کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نیکلای پاٹروشف کے ساتھ ملاقات کی ۔
-
افغانستان میں امن و امان کی بحالی کیلئے ایک قومی حکومت کی تشکیل ضروری ہے: علی شمخانی
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴ایڈمیرل علی شمخانی نے کہا کہ خطے کے سیکیورٹی ماحول اور بین الاقوامی سطح پر ابھرنے والی پیچیدہ پیش رفت کے پیش نظر آزاد ریاستوں کے درمیان خیالات کا مستقل تبادلہ اور تعاون بین الاقوامی میدان میں نئے تعلقات میں فعال کردار ادا کرنے کے لیے ناگزیر ہے۔
-
خطاکار فریق کے منطقی اقدام سے ہی ویانا مذاکرات کی گرہ کھلے گی: ایران
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات خطاکار فریق کی طرف سے منطقی قدم اٹھنے پر ہی شروع ہوں گے۔
-
مضبوط معاہدہ چاہتے ہیں: علی شمخانی
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ تہران اپنے قانونی و منطقی مطالبات کی تکمیل اور ایک مضبوط معاہدے کے حصول تک ویانا مذاکرات میں شامل رہے گا۔
-
امریکا سے مذاکرات نہیں ہوں گے، اسکے رویہ کا کوئی اعتبار نہیں: علی شمخانی
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۹ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ ویانا میں امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات، ایرانی وفد کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہیں۔
-
امریکہ کی وعدہ خلافیاں کسی بھی معاہدے کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے: شمخانی
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کی شوری کے سکریٹری نے ایک ٹویٹ میں امریکہ کی ثابت شدہ وعدہ خلافیوں کو کسی بھی معاہدے کے لئے سب سے خطرناک عنصر قرار دیا ہے۔
-
امریکی وفد سے ایرانی مذاکراتی وفد کے رابطے غیر سرکاری اور تحریری ہیں، اس سے زیادہ کی ضرورت بھی نہیں: علی شمخانی
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۰ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں موجود امریکی وفد کے ساتھ ایرانی مذاکراتی ٹیم کے رابطے غیرسرکاری تحریری تبادلے کی شکل میں انجام پائے ہیں۔