-
صدرِ ایران کا دورۂ روس، دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک نیا باب اور نئے کامیاب تجربات کا پیش خیمہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے صدر ایران کے دورۂ روس کو تعلقات میں ایک نیا باب جبکہ قومی سلامتی کے سکریٹری نے اُسے نئے کامیاب تجربات کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔
-
چین کے ساتھ جامع معاہدے کا آغاز ایران کی بڑی کامیابی
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۸ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے، ایران چین پچیس سالہ معاہدے پر عملدرآمد کے آغاز کو تہران کی اسٹریٹیجک کامیابی قرار دیا ہے۔
-
پڑوسی ملکوں کو ایران خاص اہمیت دیتا ہے: علی شمخانی
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۲ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ پڑوسی ملکوں کو ایران خاص اہمیت دیتا ہے۔
-
امریکہ علاقے میں صرف بحران کے درپے ہے، علی شمخانی
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ عراق و شام میں داعش کے زوال اور استقامتی محاذ کی کامیابیوں کے بعد امریکہ علاقے میں نئے نئے بحران و بدامنی پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
علاقائی ممالک کے باہمی تعاون سے ہی خطے میں امن و استحکام قائم ہو سکتا ہے:علی شمخانی
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۷ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے اپنے عرب اماراتی ہم منصب سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ علاقائی ملکوں کے درمیان تعاون کے نتیجے میں ہی علاقے میں امن و استحکام قائم ہو سکتا ہے۔
-
امریکہ بدستور علاقے کو بحرانوں سے دوچار کرنے کے درپے ہے: شمخانی
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹امریکہ خطے میں بدستور نئے نئے بحرانوں کو جنم دینے کی کوشش کر رہا ہے، یہ بات ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی شمخانی نے کہی۔
-
ضمانت نہ دے پانا، امریکی صدر کی لاچاری کی دلیل ہے: علی شمخانی
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کےسکریٹری علی شمخانی نے موجودہ امریکی صدر کو بے اختیار و لاچار صدر قرار دیا ہے جو کسی بھی طرح کی ضمانت نہیں دے سکتا۔
-
صیہونی حکوت ایران کے جوابی حملے سے ہونے والے نقصانات کا صحیح سے جائزہ لے: شمخانی
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۵ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے ٹوئٹ کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکوت کو ایران کے دنداں شکن جواب کے نتیجے میں پہنچنے والے بھاری نقصانات کی تلافی کے لئے بجٹ کی فراہمی کے بارے میں سوچنا چاہئے۔
-
ایران، ہمیشہ سے پڑوسیوں کا خیر خواہ رہا ہے : شمخانی
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۱ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی کا کہنا ہے کہ ایران ہمیشہ سے پڑوسیوں کا خیر خواہ رہا ہے۔
-
امریکا اور اسرائیل کی دھمکی کا ایران نے دیا دندان شکن جواب
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۳امریکی صدر جو بائیڈن اور صیہونی وزیر اعظم نفتالی بنٹ کی جانب سے ایران کو دھمکی دیئے جانے پر ایران کے ایک سینئر عہدیدار نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔