-
ایران اور عمان کے درمیان تین سمجھوتوں پر دستخط
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۶ایران اور عمان نے جہاز رانی، کھیل اور معیار کے شعبوں میں تعاون کے تین سمجھوتوں پر دستخط کیے ہیں۔
-
علاقائی اتحاد امن و استحکام کی برقراری کا ضامن: علی شمخانی
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۲عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے جو ایران کے دورے پر ہیں ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری علی شمخانی سے دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔
-
علاقے کے ملکوں کے ساتھ بات چیت کے لئے تہران پرعزم ہے، وزیرخارجہ ظریف
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۶ایران کے وزیرخارجہ نے علاقے کے سبھی ملکوں کے ساتھ گفت و شنید کے لئے ایران کے عزم کو انتہائی پختہ بتایا اور کہا ہے کہ ہر مز پیس پلان اسی تناظر میں پیش کیا گیا ہے۔
-
خلیج فارس میں عدم جارحیت کے معاہدے پر ایران کی تاکید
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴ایران کے وزیر خارجہ نے علاقائی ممالک کے رہنماؤں کو خلیج فارس کے علاقے میں عدم جارحیت پر مبنی معاہدے اور ایران کے امن و سلامتی کے منصوبہ سے ملحق ہونے کی دعوت دی ہے۔
-
خطے میں اغیار کی موجودگی، عالمی توانائی کے لئے خطرہ: حسن روحانی
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲صدر مملکت نے کہا کہ خطے میں اغیار کی موجودگی، تیل، عالمی توانائی اور شپنگ کی سیکورٹی کے لئے ایک بڑا خطرہ ہے
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنےعمانی ہم منصب کیساتھ ملاقات کی۔
-
آبنائے ہرمز کی سکیورٹی کے حوالے سے ایران اورعمان میں ہم آہنگی: بن علوی
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱عمان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں میری ٹائم سیکورٹی کو یقینی بنانے پر ایران سے ہم آہنگ ہیں۔
-
جہاز رانی کے قوانین پر بلا امتیاز عمل درآمد ہو: ایران
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۳ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی سے ملاقات میں کہا کہ امن و سیکورٹی کے تحفظ کے لئے تمام ممالک کو جہاز رانی سے متعلق بین الاقوامی قوانین کی پابندی کرنا چاہئے اور اس سلسلے میں کسی ملک کے لئے بھی کسی فرق کے قائل نہیں ہیں -
-
خطے کی سلامتی خود علاقائی ممالک کے ذمہ ہے:شمخانی
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۹ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ آبنائے جبل الطارق میں ایرانی تیل لے جانے والے بحری جہاز پر برطانیہ کی ڈاکہ زنی کے برخلاف آبنائے ہرمز میں برطانوی تیل بردار جہاز کو روکا جانا پوری طرح قانونی ہے۔
-
سعودی عرب اور امارات اپنے شہریوں کی جاسوسی کر رہے ہیں، اقوام متحدہ
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۹اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت بعض عرب ممالک پرائیوسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے شہریوں کی جاسوسی میں مصروف ہیں۔