-
سید عباس عراقچی کی سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۵ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر گفتگو کی ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات تعمیری رہے، دوسرا دور سنیچر 19 اپریل؛ عراقچی
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے عمان میں امریکی صدر کے خصوصی ایلچی کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کی کچھ تفصیلات پیش کیں۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، عمان کی میزبانی کی قدردانی؛ ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے ایکس پیغام میں عمان کی میزبانی کی قدردانی کی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اپنے وفد کے ہمراہ مسقط پہنچ گئے + ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ایک سیاسی وفد کے ساتھ مشرق وسطی کے امور میں امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکاف کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے لئے عمان پہنچ گئے۔
-
عمان میں ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۸ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات آج ہفتے کے روز عمان میں ہوں گے۔
-
عمان: مسقط میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے + ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸عمان کے ہزاروں شہریوں نے دارالحکومت مسقط میں مظاہرہ کرکے غزہ میں صہیونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔
-
امریکی براعظم کو ایران کی برآمدات میں 4/5 گنا اضافہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱ایران کے تجارت کی ترقی کے ادارے کے ڈائریکٹر جنرل برائے یورپ اور شمالی امریکہ احمد فیروزی نے بتایا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران امریکی براعظم کو ایران کی برآمدات میں 4/5 گنا اضافہ ہوا ہے۔